counter easy hit

تعلیمی

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان

تحریر : غزالہ عصمت خان ہر سال ہی نیا کیلینڈر آتا ہے اور نیا تعلیمی سیشن شروع ہوتا ہے ۔ ہر سال ہی جماعت میں نئے طالب علم آتے اور جاتے ہیں۔ اسی طرح نئی کتابیں آتی ،نئے یونیفارم، نئی اسٹیشنری معمول کا حصہ ہوتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل تعلیمی نظام سے بے زار طالب علم […]

میکسیکو میں تیز ہواؤں سے درخت گرگئے، تعلیمی ادارے بند

میکسیکو میں تیز ہواؤں سے درخت گرگئے، تعلیمی ادارے بند

میکسیکو سٹی….میکسیکو میں شدید سردی اور برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں۔تیز ہواؤں کے باعث متعدد درخت گرگئے جبکہ تعلیمی ادارے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سرد موسم اور ٹھنڈی ہواؤں نے دارالحکومت میکسیکو سٹی سمیت 8 ریاستوں کا رخ کر لیا۔ بعض علاقوں میں شہری برفباری کو […]

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تحریر : فرح قادر ملک کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اس ملک کے تعلیم یافتہ معاشرے پر منحصر ہے اور وہ ممالک جن کی ترجیح تعلیمی شعبہ ہو تا ہے ترقی کی دوڑ میں آگے ہوتے ہیں ۔سوچنے کی بات ہے کیا ہمارا نظام تعلیم جدید دنیا کے ہم آہنگ ہے ۔ بالکل […]

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

فارمولا

فارمولا

تحریر: نام: صباء نورین میرا اور آپ کا کسی نہ کسی صورت تعلیمی اداروں سے تعلق تو رہا ہو گا چاہے استاد کی صورت میں ، طالب علم یا والدین ۔ دور حاضر کی کتب میں اخلاق و آداب تو بتائے جاتے ہیں نظم و ضبط سچائی اور دیانتداری کی باتیں بھی بہت لکھی ملیں […]

تعلیمی اداروں سے مذاق

تعلیمی اداروں سے مذاق

تحریر : میاں طاہر سلیم چوہدری ایجوکیشن ہر معاشرے کا اہم جز ہوتا ہے اور اس کی ہی بدولت انسان نے زمین سے چاند تک کا سفر اور پتھر سے ایٹم بم تک رسائی حاصل کی استاد کو ماں باپ سمجھا جاتا ہے اور آج ہم جس مقا م پر کھڑے ہیں ہمارے لیئے لمحہ […]

محمد صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے دیوانے ہم

محمد صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے دیوانے ہم

تحریر: عقیل خان ویسے تو میں نے بہت سے سیاسی، تعلیمی، ثقافتی، حالات حاضرہ اور مذہبی موضوعات پر کالم لکھیں ہیں مگر آج میں جس موضو ع پر کالم لکھ رہا ہوں اگر دنیا کے تمام درخت قلم بن جائیں ،زمین کاغذکی بن جائے اور تمام سمندر سیاہی بن جائیں تب بھی ان کی تعریف […]

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

تحریر : آصفہ ہاشمی دنیا بھر کے تعلیمی اداروں اخبارات و جراید الیکٹرونک میڈیا میں نیی نسل کو اخلاق سوز تعلیم پر اکسایا جا رہا ہے وہ ہمیں آنے والے وقت سے خبردار کر رہا ہے وقت ضرورت آ پوھنچا اے مرد ا مجاہد جاگ ذرا……….. امام ابن قیمؒ کہتے ہیں: حَیْثمَاُ وُجِدَتِ الْمَصْلَحَۃُ فَثَمَّ […]

وزیر اعظم کا رواں سال نجی تعلیمی اداروں کو فیسیں نہ بڑھانے کا حکم

وزیر اعظم کا رواں سال نجی تعلیمی اداروں کو فیسیں نہ بڑھانے کا حکم

اسلام آباد : ترجمان وزیر اعظم کے مطابق وزیر اعظم نے رواں سال نجی تعلیمی اداروں میں فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور وزارت تعلیم اور وزارت کیڈ کو اس حوالے سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت کیڈ اور […]

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

تحریر : رضوان اللہ پشاوری ہر قوم وملت کو تعلیم کی اشد ضرورت ہوتی ہے،تعلیم کے بغیرانسان ،انسانی شکل میں حیوان ہوتا ہے کیونکہ تعلیم یافتہ انسان ہرگوشئہ زندگی سے آگاہ ہوتاہے اورہرکام کاطریقہ اورڈھنگ جانتاہے لیکن آج کل توتعلیم فقط نام کارہ چکاہے۔ سکولوں میں بھی زبانی جمع خرچ کی جاتی ہے ،فقط فیس […]

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی کاراز تعلیم میں ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برصغیر میں اسلام کی آمد سے تقریباً 900 سال قبل ہندو دھرم میں سماجی رویوں کے قوانین پر مبنی کتاب ”منوسمریتی”لکھی گئی تھی۔اس میں پڑھنے والوں کو اس بات کا درس دیا گیا ہے، […]

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

تحریر : فضل خالق خان وطن عزیز میں آئے روز حکومت مرکز کی ہو یا صوبوں کی ہر جگہ ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے کہ ملکی ترقی کے لئے شعبہ تعلیم کی ترقی ناگزیر ہے ،اس حوالے سے گاہے بہ گاہے الفاظ کے گورکھ دھندے کے ساتھ سالانہ بجٹ میں کچھ فنڈ ز بھی […]

سندھ اسمبلی ایجوکیشن کمیٹی کا دورہ کنری، تعلیمی صورتحال کا جائزہ

سندھ اسمبلی ایجوکیشن کمیٹی کا دورہ کنری، تعلیمی صورتحال کا جائزہ

عمر کوٹ (یس ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں ایجوکیشن کمیٹی کے چئیرمین نواب تیمور تالپور اور کنری کے سابق سٹی ناظم عبدالطیف گل نے کنری پریس کلب کا دورہ کیا اور وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کنری ضلع عمر کوٹ میں بند اسکولوں کو کھولنے […]

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک بار پھر تعلیمی ادارے پر حملہ کیا گیا ہے۔ رات گئے حیات آباد فیز فائیو میں نجی تعلیمی ادارے کے باہر دھماکا ہوا جس سے ادارے کے مرکزی دروازے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو گرام دیسی ساختہ بارودی مواد […]

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت ہوگی وہی کھولے جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اطمینان بخش نہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن میاں سعید کے مطابق پشاور میں 1440 میں سے 1250 […]

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی […]

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

تحریر ؛ سجاد علی شاکر بحران، مہنگائی ،مسلسل ناانصافی، بے روزگاری ، ناکارہ تعلیمی نظام ،دہشت گردی ، لود شیڈنگ ،سیلابی اوردھرنا سیاست یہ سب ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ اگر ہمیں تکلیف دہ غربت اور مسلسل بڑھتے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے،تو یہ ضروری ہے کہ ہم مضبوط تعلیمی پالیسی […]

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں آج سے 3 دن تک بند رہیں گی۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی جبکہ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق قبائلی علاقوں کے تمام تعلیمی ادارے 3 دن تک بند رہیں […]

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلمیی ادارے کھلیں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس بھی چلے گی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ لاہور میں سرکاری محکموں کے ملازمین کو آج صبح دفاتر بلا لیا گیا ہے، شہر کے سرکاری تعلیمی […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جان پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف ذادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اغوا ہوکر خانم […]