ہم بطور قوم تب ہی ترقی کرینگے جب بچیوں کو تعلیم یافتہ اور بااختیار بنائیں گے’
خواتین کی تعلیم و تربیت سے ہی قوم ترقی کر سکتی ہے، عمران خان بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ایسے وقت میں جب بیٹیوں کو زندہ جلانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، عمران خان نے بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ وقت گزار کر بیٹیوں کے […]