مردم شماری ہوئی تو وڈیرا نہیں، تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ ہوگا، فاروق ستار
کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ اگر مردم شماری ہوگئی تو 2018ءمیں کوئی وڈیرہ نہیں شہر کا تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ بنےگا ، ایسا نہ ہوا تو پھرکراچی میں اپناوزیراعلیٰ لائیں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں متحد ہ قومی موومنٹ کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب جناح گراؤنڈ کراچی میں […]