counter easy hit

تعمیر

جذبہ تعمیر وطن

جذبہ تعمیر وطن

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں آرمی چیف پاکستان جنرل راحیل شریف نے اقتصادی راہداری منصوبے کے لئے قائم کئے گئے سپیشل سیکیورٹی ڈویژن کا دورہ کیا جہاں پر انہیں سیکیورٹی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو گیم چینجر قرار دیتے […]

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

تحریر: عاقب شفیق قوم کا سب سے پائدار ستون اسکے نوجوان ہوتے ہیں۔ قوموں کے مستقبل کا انحصار نسلِ نو کی تربیت پر ہوتا ہے۔ اقوام عالم میں وہی قومیں زندہ و جاوید رہتی ہیں جو نسلِ نو کی تربیت میں کوئی کسر نہ اُٹھا رکھیں۔ اقبال فرماتے ہیں کہ : وہ کل کے غم […]

امن کا پیغام

امن کا پیغام

تحریر: مقصود انجم کمبوہ یورپ میں اسلام کے پھیلائو سے بعض طبقات بہت زیادہ فکرمند ہیں جبکہ بعض اسلام کے پیروکار بن کر اسکی ترویج و ترقی میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں وہ حقیقت پسند لوگ ہیں جو اسلامی نظریات کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں کچھ عرصہ پہلے فرانس کے ممتاز اخبار روزنامہ […]

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

تحریر: محمد وجہ القمر تمہیں خبر نہیں کیسا جہان رکھتے ہیں ہم اہل ظرف ہیں اردو زبان رکھتے ہیں کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن وہاں کے با شندوں کا تہذیب و تمدن اور اخلاقی برتاؤ ہے خواہ وہ معاشی میدان ہو یا تہذیبی و تمدنی جولان گاہ ۔تہذیب و تمدن کی […]

خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ

خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ

تحریر: میرافسر امان ،کالمسٹ مکہ مکرمہ کو دنیا کے نقشے میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ سب سے پہلے خانہ کعبہ حضرت آدم نے اللہ کے حکم سے بنایا تھا۔ وقت گزرتا گیا ایک وقت آیا کہ اللہ کے حکم سے حضرت ابراہیم نے اس کی پھر سے بنا رکھی۔ حضرت اسمائیل کو حضرت ابرہیم پتھر […]

افراد کی تعمیر۔۔۔ تعلیم کے بغیر نا ممکن

افراد کی تعمیر۔۔۔ تعلیم کے بغیر نا ممکن

تحریر: سفینہ نعیم اسلام میں تعلیم کو خاص اہمیت حاصل ہے اسلام کا سراپا علم ہونا ہی اس کا بنیادی خاصہ ہے۔ اسی لیے اسلام کی آمد تعلیم کی بنیاد میں ایک عظیم انقلاب ثابت ہوئی۔ اسلامی نقطہ نظر سے انسانیت نے اپنے سفر کا آغازعلم اور روشنی سے کیا۔ حضرت آدم کو اللہ تعالی […]

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

تحریر: حسن اختر احسن واسو کی تاریخ کے مذہبی پیشوائوں میں سرفہرست اسم گرامی حضرت پیر سید عالم شاہ سرکار مشہدی (ولادت :١٣٠٥ھ،وصال :چار جمادی الثانی ١٣٥٩ئ،١٩٥٩ئ) کا ہے۔ آپ سوہاوہ جملانی کے کاظمی مشہدی، آل ِہارون ِولایت سادات ِعظام کے مایہ ناز چشم وچراغ اور سیدنا امام موسیٰ الکاظم کی چونتیسویں پشت میں آتے […]

کالا باغ ڈیم کے فوائد

کالا باغ ڈیم کے فوائد

تحریر : محمد نواز جنجوعہ جامی اگر کالا باغ ڈیم تعمیر کر لیا جائے تو اس سے نہ صرف پورے ملک کو بجلی میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کی خوش حالی کا بھی باعث بنے گا۔کالا باغ ڈیم سے اگر نہر سویزکی طرح ایک بڑی نہر نکال کر کراچی اور گوادر میں سمندر کے […]

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : مریم جہانگیر فطرت انسانی میں ودیعت کردہ سچائی ہے کہ انسانی زندگی کی بہار عمرِ جوانی میں مضمر ہے۔ جوان سال کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سے لبریز ہونے کے ساتھ اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی جانتے ہیں۔ نوجوان دراصل آگ ہیں۔ دھیرے دھیرے پھیلتے ہیں ‘ بامِ عروج پر جا پہنچیں تو […]

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں تاجر رہنماؤں سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ معاشی استحکام اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے ضروری ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ صدر […]

ملکی تعمیر و ترقی میں چین کا تعاون قابل فخر ہے: شہباز شریف

ملکی تعمیر و ترقی میں چین کا تعاون قابل فخر ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) چین کے سفیر سن ویڈانگ سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد اور مخلص دوست ہے۔ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے تعاون سے توانائی، انفراسٹرکچر اور دیگر […]

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبوں اور اتحاد ملی کی ضرورت ہے

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبوں اور اتحاد ملی کی ضرورت ہے

تحریر: وقار احمد اس بات میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ ہندوستان کا تقسیم ہونا اور پاکستان کا وجود میں آجانا تاریخ کی ایک انہونی کہانی ہے۔ یہ ایک معجزہ ہے جس پربانی پاکستان محمد علی جناح اوران کے رفقائے کارخراج تحسین پاتے رہیں گے۔ کسی نظریے کی خاطرہزاروں سال سے اکٹھے بسنے والے معاشرے […]

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

لاہور (یس ڈیسک) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خاں گورچانی نے کہا کہ وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ انشا اللہ اگلے سال بجٹ اجلاس نئی بلڈنگ میں ہو گا۔ ان خیالات […]

شب و روز زندگی قسط 21

شب و روز زندگی قسط 21

تحریر: انجم صحرائی جس زمانے میں نسیم لیہ بلدیہ لائبریری کے لائبریرین ہوا کرتے تھے بلدیہ لا ئبریری علم و ادب کا مرکز ہوا کرتی تھی برکت اعوان، فیاض قادری۔ امان اللہ کاظم۔ عدیم صراطی، جمعہ خان، شعیب جاذب اور منظور بھٹہ جیسے احباب سے میری ملا قا توں کی شروعات اسی لائبریری کی مر […]

تئیس مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

تئیس مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

تحریر: محسن شیخ ایک وعدے کی پہچان کا دن اور وہ پہچان ہے ایک دھڑکن جو زندہ رکھتی ہیں اس قوم کو ہم اس دھ‌ڑکن کو کہتے ہیں محبت اور یقین کیونکہ یہی محبت بناتی ہیں ہمیں ایک قوم اس لیے پاکستان ہے اب دل جیسا پاکستان ہماری جان میرے دیس کو مالک شاد رکھے […]

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے جن علاقوں میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ موجود ہوئے اس علاقے کے چیف انجینئر کو اس عمل میں ملوث قرار دیتے ہوئے عہدے سے معطل کر دیا جائے گا۔ جہاں بھی غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کیے گئے اگر وہاں دوبارہ ہائیڈرنٹ تعمیر ہوئے تو اس کا ذمے دار بھی متعلقہ چیف انجینئر […]

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمود احمد خان لودھی بحرانوں کے موسم میں حکومت اک نئے اور طویل بحران میں قوم کو ڈالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے انتخابی مہمات میں ملکی تعمیر وترقی کے وعدے کرنے والوں ، اداروں کو نجکاریوں سے بچا کرمضبوط بنانے کے وعدے کرنے والوں سے اب کوئی پوچھے کہ کیا اداروں […]

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

فیصل آباد (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ پی پی 70 کی مسیحی آبادیوں کی تعمیر وترقی کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سڑکوں وگلیوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی وفراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر خطیر فنڈز […]

کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی، بلند عمارتوں کی تعمیر

کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی، بلند عمارتوں کی تعمیر

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں زلزلے کے ریڈ زون میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلند عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں، اور صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے قانون کی خلاف ورزی پر بے بس ہیں۔ زلزلے کے ریڈ زون میں واقع ہونے کی بنا پر کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کثیرالمنزلہ عمارتوں […]

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

تحریر: محمود احمد خان لودھی جو لوگ اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر قومی و اجتماعی مفاد کی سوچ ،خلق خدا کی خدمت کے جذبہ کے پیش نظر اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہیں وہی معاشروں کی بقاء کے ضامن ہوتے ہیں اور ایسے افراد اپنی کوششوں اور محنت سے […]

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

تحریر : مصعب حبیب سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ سلمان نے فلسطینی حکومت کو غزہ کی تعمیر نو کیلئے ہر ممکن مددو تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ریاض میں فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ سے ملاقات کے دوران شہزادہ سلمان نے کہاکہ اسرائیل کی بلاجواز جنگ سے ہونے […]