تعمیرِ گوادر سے وابسطہ ہے ترقی ء پاکستان
تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی گوادر بلوچستان کا انتہائی اہمیت کا حامل ضلع ہے جو کہ 600 کلومیٹر طویل ساحل پر محیط ہے۔ 1958ء تک گوادر کا علاقہ ؛ خلیجی ریاست عمان کا حصہ تھا۔ 8دسمبر 1958ء کو 55 کروڑ روپے میں گوادر کو عمان سے خریدا گیا۔ 1964ء میں گوادر کو بندرگاہ کے لئے […]