counter easy hit

تعیناتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

تحریر : ممتاز حیدر چھبیس جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آئین ہند کو حتمی شکل دے دی۔ یوں ہندوستان دنیا کے نقشے پر پہلی مرتبہ جمہوری ملک کے طور پر سامنے آیا۔ اس دن کوبھارت میں سرکاری سطح پر پورے جوش خروش سے یوم جمہوریہ کے […]

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس؛ شجاعت عظیم کی معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس؛ شجاعت عظیم کی معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ […]

اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد: پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ، 350 فوجی جوان سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے۔ اس سے قبل فوجی جوانوں کی تعیناتی […]

ضمنی انتخابات :الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا حکم دیدیا

ضمنی انتخابات :الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا حکم دیدیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 122 لاہور، این اے 144 اوکاڑہ اور این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخابات کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ امن و امان […]

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ابتدائی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ سندھ میں سیکرٹریز، آئی جیز اور ڈی آئی جیز کی تعیناتی اومنی گروپ کے ذریعے بلاول […]

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی 30 دن میں ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کا حکم

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی 30 دن میں ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 30 دن میں چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا حکم دیتے ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تعیناتی سے متعلق کیس کا جلد فیصلہ کیا جائے۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میڈیا کمیشن سے متعلق کیس […]

کونسل ہائوس برمنگھم میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام

کونسل ہائوس برمنگھم میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کونسل ہا ئوس میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں اعلیٰ فوجی آفیسران ، بیورو کریٹس، ایم پی و کونسلر زحضرات اوردیگر اعلیٰ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب کے آغاز میں لارڈ مئیر […]

رینجرز کی تعیناتی کراچی کے مسئلے کا حل نہیں، عمران خان

رینجرز کی تعیناتی کراچی کے مسئلے کا حل نہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی کے مسئلے کا حل رینجرز کی تعیناتی نہیں اس کے لئے پولیس کو غیر سیاسی کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سانحہ صفورا پر ملک میں غم کی لہر ہے، آج بھی آرمی […]

سردار رضا کی تعیناتی پراعتراض نہیں لیکن نیا الیکشن کمیشن بننا چاہئے، عمران خان

سردار رضا کی تعیناتی پراعتراض نہیں لیکن نیا الیکشن کمیشن بننا چاہئے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی تقرری پر کوئی اعتراض نہیں حکومت کو چاہئے کہ ایک ہفتے میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے۔ بنی گالا میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان […]