counter easy hit

تقاضے

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل اخبار میں ایک خبر دیکھی جس کی عبارت کچھ یوں تھی”چالیس سال سے جو کوا پیاسا تھا وہ آج بھی پیاسا ہے ” اس کامطلب یہ تھا کہ پرانا نصاب مفید نہیں ہے اب نصاب کی تبدیلی ناگزیرہے ۔ جدید دور کے ساتھ نصاب بھی جدید ہونا چاہیے […]

حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے

حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے

تحریر : سید توقیر حسین پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کا مطالبہ بہت پرانا ہے۔ موجودہ حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ ایک پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف8مارچ کو کرنے والے تھے مگر اس دوران پنجاب اسمبلی نے […]

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

تحریر : صہیب سلمان میراآج کا کالم ایک ایسے بزرگ کی کہانی پر ہے جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو ستر سال سے زائد عمر کے ہیں اوراب اپنی ریٹائر منٹ کی زندگی میںاپنے وراثتی و شرعی حق کے لئے دربدر ہورہے ہیں۔محمد اسلممحکمہ TIPسے گریڈ20 کا ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں اُن […]

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

منتخب نمائندے عوام کو جواب دہ ہیں، مینڈیٹ کے تقاضے پورا کرنا ہوں گے: انور ظہیر جمالی

منتخب نمائندے عوام کو جواب دہ ہیں، مینڈیٹ کے تقاضے پورا کرنا ہوں گے: انور ظہیر جمالی

اسلام آباد : ملکی تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی نے عدالتی اصلاحات پر سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا سینیٹ کا دورہ اداروں کی اہمیت کیلئے اقدامات کے سلسلے کی کڑی ہے۔ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے سفارشات پیش کی ہیں کیونکہ آئین میں ریاست کے خدوخال […]

فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

تحریر: عتیق الرحمن، اسلام آباد قربانی کرنے کی رسم زمانہ جاہلیت میں بھی مروج تھی۔من گھڑت دیوتائو ں کی خوشنودی کے لئے یا نذر و شکر کے سبب قربانی کا عمل جاری و ساری رہتاتھا۔ البتہ زمانہ جاہلیت کی قربانی یہ تھی ذبیحہ کو بت کے سامنے رکھ دیا جاتا، یا پہاڑوں پر چھوڑ دیاجاتا۔اس […]

بانی پاکستان کا خاندان اور یوم آزادی کے تقاضے

بانی پاکستان کا خاندان اور یوم آزادی کے تقاضے

تحریر: محمد رضا برصغیر پاک و ہند پر ہزار سال حکمرانی کرنے والی مسلم قوم فقط سو سال غلامی کے باعث ایک ایسی کمزور اقلیت بن کر رہ گئے جسے ہندو سنگٹھن اور شدھی کی پرتشدد تحریکوں کے ذریعے نیست و نابود کرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ غلامی کے اندھیروں نے منزل مراد کو […]

یوم آزادی کے قومی تقاضے

یوم آزادی کے قومی تقاضے

تحریر : سجاد علی شاکر 14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا […]

کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن اور اخلاقی وسیاسی تقاضے … !!

کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن اور اخلاقی وسیاسی تقاضے … !!

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم 2013 کے عام انتخابات میں کراچی سینٹرل کے حلقہ N-246 سے ایم کیو ایم کے ٹکٹ سے کامیاب ہونے والے ایم این اے نبیل گبول کے(سولہ سترہ ماہ بعداِن کی ذاتی یا سیاسی وجوہات کی بنا پردیئے جانے والے) استعفے کے بعد خالی ہونے والی سیٹ پر 23 اپریل 2015 […]

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے

تحریر: حبیب اللہ سلفی جموں کشمیر برصغیر کی اہم ترین ریاستوں میں سے ایک ہے جس طرح حیدر آباد، جونا گڑھ اور مناوا درجیسے مسلم اکثریتی علاقوں پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کیا اسی طرح قیام پاکستان کے اڑھائی ماہ بعد 29اکتوبر1947کو انڈیا نے کشمیر پر لشکر کشی کی اور ریاست ہائے جموں کشمیر پر […]

فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

تحریر : عاصم ڈھلوں ایڈووکیٹ 16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے جسے ہم آج تک نہ بھول سکے اور یہ 16 دسمبر 2014 گزرنے والا سال اس ملک کی در و دیوار کو لہو لہان کرکے گزر گیا سال نو عزم کا سال قرار دیا جا چکا ہے کہ ہم ہر […]

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: پروفیسررفعت مظہر آج یومِ ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔ یہ دِن ہرسال بڑے احترام سے منایا جاتاہے اور ہر مسلمان آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پراپنی عقیدتوںکے پھول نچھاور کرنے کی تگ ودَو میںمگن نظرآتاہے ۔جلسے ،جلوس اورریلیاں نکلتی ہیں،محافلِ نعت سجتی ہیںاور فضائیں حبِ رسولۖ سے عطربار ہوجاتی […]