counter easy hit

تقریبات

جشن آزادی کی تقریبات: پہلی تقریب سفارت خانہ پیرس میں ہو گی

جشن آزادی کی تقریبات: پہلی تقریب سفارت خانہ پیرس میں ہو گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) جشن آزادی کی تقریبات ۔پہلی تقریب سفارت خانہ پیرس میں ہو گی۔ سفیر پاکستان پرچم کشائی کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان کے 68 ویں یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے پاکستانی کیمونٹی اور سفارت خانہ پیرس نے مختلف پرگرامز ترتیب دیئے ہیں۔ 14 اگست بروز […]

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تحریر: ممتاز حیدر اگست کا تاریخی مہینہ شروع ہو چکا یہ وہ مہینہ ہے جس میں بے شمار قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا تھا ہرپاکستانی کواپنے وطن سے بے حد محبت ہے اگست کامہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھرمیں 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے لئے سیمینارز، مقابلہ جات، تقریبات کی تیاریاں […]

پاکستانی سفارت خانوں کی قومی تہواروں پر کارکردگی

پاکستانی سفارت خانوں کی قومی تہواروں پر کارکردگی

تحریر : الحاج محمد اکرم باجوہ ویانا آسٹریا جشن یوم آزادی کا مہینہ 14 اگست کا دن جونہی قریب آتا ہے پوری دنیا میں جہاں جہاں پاکستانی آباد ہیں اپنے پیارئے وطن پاکستان کی محبت میں پُر وقار تقریبات اور پروگراموں کا انعقاد کرتی ہیں اورپاکستانی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں خصوصاََ دیار غیر […]

دفاع پاکستانیت

دفاع پاکستانیت

تحریر : مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی دفاع پاکستان ہم پر فرض ہی نہیں، قرض بھی ہے ۔ تحریکِ آزادی بیس لاکھ شہیدوں کا قرض، مجاہدوں کا قرض غازیوں کا قرض ،بزرگوں کا قرض جوانوں کا قرض ،ماؤں کا قرض ،بہنوں کا قرض ،بیٹیوں کا قرض ،بچوں کا قرض ،جن کی جدوجہد کا نتیجہ […]

خلیفہ اعظم دربار عالیہ گھمکول شریف کے دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک کی تصویری جھلکیاں

خلیفہ اعظم دربار عالیہ گھمکول شریف کے دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) حضرت خواجہ زندہ پیر اور حضرت صوفی محمد عبد اللہ خان خلیفہ اعظم دربا ر عالیہ گھمکول شریف کی دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک کی تقریبات مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف گو لڈن ہیلاک روڈ میں انعقا د پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض صوفی محمد جاوید […]

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]

یوم پاکستان پر فوجی پریڈ

یوم پاکستان پر فوجی پریڈ

تحریر: محمد صدیق پرہار ٢٣ مارچ وہ دن ہے جب انیس سو چالیس میں منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ عام میں قرارداد لاہور پیش کی گئی۔ جس میں برصغیر کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل مسلمانوں کے لیے ایک الگ آزاد اور خود مختیار ملک بنانے کا مطالبہ کیا […]

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

ملتان (یس ڈیسک) اولیا کرام کی سرزمین ملتان میں حضرت شاہ رکن عالم کے 700 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز دربار کے گدی نشین شاہ محمود قریشی درگاہ کو عرق گلاب کا غسل دے کر کریں گے۔ عرس میں شرکت کے لئے اندرون سندھ اور پنجاب کے دور دراز اضلاع سمیت […]

شب و روز زندگی قسط 10

شب و روز زندگی قسط 10

تحریر : انجم صحرائی یہ بات مرحوم کے مخالف بھی مانتے ہیں کہ مرحوم ملک غلام محمد سوگ ایک سوجھ بوجھ رکھنے والے سیا سی کارکن تھے ان کا تعلق ایک عام سے گھرانے سے تھا مگر اپنی محنت لگن اور جدو جہد سے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ میں اتنا مقام بنا یا کہ […]

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں اور تقریبات

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں اور تقریبات

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ریلیاں نکالیں۔ بڑے کیا بچے بھی ریلیوں میں شریک ہوئے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی آواز بنے۔ رحیم یار خان میں جماعت اسلامی کی ریلی میں انسانی ہاتھوں […]

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

تحریر :۔ انجم صحرائی وہ ایک نو عمر پٹھان لڑ کا تھا جو شا ئد سٹیشن کے مگربی سا ئد پر بنے ہو ٹلوں میں سے کسی ایک میں ٹیبل مینی کر تا تھا وہ بھی شا ید ہا تھ منہ دھونے مسجد آیا تھا وہ مجھے کو ئی خا ص تو جہ دئیے بغیر […]

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیر سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات دربار عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پیر نصیر الدین نصیر، پیر سید معین الدین المعروف بڑے لالا جی کے صاحبزادے اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ نے اردو، پنجابی، فارسی […]

صوفی بزرگ داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

صوفی بزرگ داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) سیکرٹری اوقاف حسن رضوی کا کہنا تھا کہ عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گیں۔ جس دوران سات سے نو لاکھ زائرین کی آمد متوقع ہے جبکہ عرس کی تقریبات کے دوران مختلف محافل کے انعقاد کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ اِس حوالے سے تمام انتظامات بھی مکمل کر […]

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

تحریر : فرحین ریاض کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی قوم […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ […]

نیلسن منڈیلا کی پہلی برسی، جنوبی افریقہ سمیت دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام

نیلسن منڈیلا کی پہلی برسی، جنوبی افریقہ سمیت دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام

جوہانسبرگ (یس ڈیسک) نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کی علامت بابائے جمہوریت آنجہانی نیلسن منڈیلا کے انتقال کو آج ایک سال گزر گیا۔ اس حوالے سے جنوبی افریقہ سمیت آج دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ 18 جولائی انیس سو اٹھارہ کو جنوبی افریقا کے شہر تانسکی میں پیدا ہونے والے نیلسن […]