counter easy hit

تقریب

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام محفل مراقبہ کی روحانی بابرکت تقریب 12ستمبر کو منعقد کی جائے گی

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام محفل مراقبہ کی روحانی بابرکت تقریب 12ستمبر کو منعقد کی جائے گی

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام محفل مراقبہ کی روحانی با برکت تقریب 12ستمبر بروز ہفتہ شام ساڑھے سات بجے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی کی رہائش دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ اس پاکیزہ روحانی تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو مدعو کرنے […]

دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل برداشت قیمت ادا کریگا : آرمی چیف

دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل برداشت قیمت ادا کریگا : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاک فوج کا دنیا بھر میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ جان قربان کرنے والے شہداء اور غازیوں کوسلام پیش کرتا ہوں۔ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں […]

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) زندہ قومیں کبھی بھی اپنے بہادروں کو فراموش نہیں کرتی سلام ان بہادر پاکستانی شہداکو جنہوں نے بہت کم ہھتیار وں کے باوجود دشمن کے دانت کھٹے کیے اور اپنی بہادری کا لوہا منوایا اور 1965 میں پاکستان کے پاس ایک ایم ایم عالم تھا مگر آج پاک فوج کے پاس ہر […]

سفارت خانہ ویانا میں 50 ویں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

سفارت خانہ ویانا میں 50 ویں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) زندہ قومیں کبھی بھی اپنے بہادروں کو فراموش نہیں کرتی سلام اُن بہادر پاکستانی شہداکو جنہوں نے بہت کم ہھتیار وں کے باوجوددشمن کے دانت کھٹے کیے اور اپنی بہادری کا لوہا منوایا اور 1965 میں پاکستان کے پاس ایک ایم ایم عالم تھا مگر آج پاک فوج کے پاس ہر فوجی […]

بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام بعنوان ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند خصوصی تقریب کا اہتمام

بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام بعنوان ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند خصوصی تقریب کا اہتمام

الریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام ایک تقریب بعنوان ’’ ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند‘‘ منعقد کی گئی جس کی صدارت سفیرِ پاکستان محترم منظور الحق نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی جدہ سے تشریف لانے والی معروف پاکستانی نژاد سعودی صحافی، ادیبہ، شاعرہ، ہدایتکارہ اور براڈ کاسٹرمحترمہ […]

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کو پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ التمش وزیر خان

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کو پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ التمش وزیر خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ چانسری و فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو ای میل کے زریعے اطلاع دی کہ سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کی صبع 10 بجے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ Post […]

محترمہ شہناز مزمل کے اعزاز میں تقریب، بیگم سفیرِ پاکستان نگہت منظور کی خصوصی شرکت

محترمہ شہناز مزمل کے اعزاز میں تقریب، بیگم سفیرِ پاکستان نگہت منظور کی خصوصی شرکت

الریاض (وقار نسیم وامق) گذشتہ دنوں نیڈز اینڈ سٹائل کی چیئرپرسن ساجدہ چوہدری کی جانب سے معروف شاعرہ شہناز مزمل کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر مقامی ریستوران کے ہال کو خصوصی طور پر خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، بیگم سفیرِ پاکستان محترمہ نگہت منظور نے پروگرام کی […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان : نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز سب سے بڑی ہوتی۔ سنئیر کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ […]

سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس کے زیر اہتمام رنگا رنگ تقریب ہمارا سنٹر میں انعقاد پذیر ہوئی

سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس کے زیر اہتمام رنگا رنگ تقریب ہمارا سنٹر میں انعقاد پذیر ہوئی

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس کے زیر اہتمام ماہ اگست کی نسبت سے جشن آزادی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب ہمارا سنٹر میں انعقاد پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس و ریذ یڈنٹ ڈائر یکٹر انسٹی ٹیوٹ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں تقریب سے جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔ جب کہ […]

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

سوئیزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے سید زین جیلانی نے کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

سوئیزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے سید زین جیلانی نے کیا۔ نعت کا ہدیہ محمد خان نے پیش کیا سید علی جیلانی نے اپنے خطاب میں کہا […]

سفارت خانہ پاکستان ریاض کے زیرِاہتمام سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تقریب

سفارت خانہ پاکستان ریاض کے زیرِاہتمام سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تقریب

الریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان ریاض میں پاکستانی خواتین نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہارِ یکجہتی اور ان کی مدد کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی مہتمم […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے آصف جاوید کمالی نے کیا بعد ازاں معروف نعت خواں شہزاد علی خان […]

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کے نام پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کے نام پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کے نام پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بزرگ مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ مختلف مکا تب فکر نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر ایشین کمیونٹی سے وابستہ ہند […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغاز پاکستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]

جشن آزادی

جشن آزادی

تحریر: مہر بشارت صدیقی پاکستان کے 69 ویں جشن آزادی کے موقع پرکوئٹہ میں 442 فراری کمانڈر ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے ان کو مبارک باد دی اور کہا کہ ہتھیار ڈالنے پر شرمندہ ہونے کے بجائے فخر کرو۔ پولیس لائن […]

پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہیایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ سفارت خانہ پیرس کے لان میں ایک رنگا رنگ اور پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد بھی موجو دتھی ۔ فرانس میں پاکستا ن کے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پرچم کشائی، وزیراعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پرچم کشائی، وزیراعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

پشاور : پشاور میں جشن آزادی کی تقریب خیبر پختونخوا اسمبلی کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی ، قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے سکندر شیر پائو ، انیسہ زیب طاہر خیلی ، چیف سیکرٹری ، آئی جی خیبر پختونخوا اور دیگراعلیٰ […]

ایم کیو ایم کا جناح گراونڈ میں جشن آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد

ایم کیو ایم کا جناح گراونڈ میں جشن آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے جناح گراونڈ میں پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں قومی پرچموں کی بہار آئی بچوں، نوجوانوں اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور قومی ترانوں پر رقص بھی کیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش دی ہیگ میں 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے منعقد کیا جائے گا۔ اس تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو […]

جشن آزادی کی تقریبات: پہلی تقریب سفارت خانہ پیرس میں ہو گی

جشن آزادی کی تقریبات: پہلی تقریب سفارت خانہ پیرس میں ہو گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) جشن آزادی کی تقریبات ۔پہلی تقریب سفارت خانہ پیرس میں ہو گی۔ سفیر پاکستان پرچم کشائی کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان کے 68 ویں یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے پاکستانی کیمونٹی اور سفارت خانہ پیرس نے مختلف پرگرامز ترتیب دیئے ہیں۔ 14 اگست بروز […]

1 3 4 5 6 7 12