جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ,چوہدری تنویراشرف خواص پور
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین چوہدری تنویراشرف خواص پور نے اپنے بیان میں کہاکہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ۔اس دن انسان کو انسانیت کی حقیقت سے شناسائی ہوئی۔ نفرتیں مٹ گئیں اور محبتوں کے چراغ روشن ہوئے ۔آج جلوس میلاد […]