امید ہے راہ داری پر تمام فریق اختلافات حل کر لیں گے،چینی سفارت خانہ
اسلام آباد…….چینی سفارتخانےکے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے اقتصادی راہداری پر تمام متعلقہ فریق اپنے اختلافات مناسب طور پر حل کرلیں گے۔ترجمان چینی سفارتخانہ کا مزید کہنا ہے کہ امید ہے اقتصادی راہداری پر متعلقہ فریق اپنے رابطوں کو مضبوط کریں گے، جس سے راہداری کے لیے سود مند حالات پیدا ہوں گے، […]