counter easy hit

تنظیموں

18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں

18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں

آسٹریا (اکرم باجوہ) 18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں ۔” آسٹریا میں مسلم مہاجرین کو بڑا مسئلہ حلال کھانے کی دستیابی تھی ۔ گذشتہ چار مہینوں سے مسلم ہینڈز آسٹریا کے افضل خان اور عاطف رضا سالزبرگ […]

آدمی ہی آدمی کی دوا ہے

آدمی ہی آدمی کی دوا ہے

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مددکرنا ،اپنے جیسے غربت اور تنگ دستی کے متاثرین کی مدد کرنا ،انسانوں کے دکھوں میں کام آنا ، وغیرہ ہے […]

نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤگے اے ہندوستاں والو

نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤگے اے ہندوستاں والو

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر یہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی بھی بڑی خاصے کی شٔے ہیں۔ ان کے شیطانی ذہن نے نسلِ نَو کو گمراہ کرنے کے لیے تاریخی حقائق کومسخ کرتے ہوئے ستمبر 65ء میںاُٹھائی جانے والی ”عظیم ہزیمت” کوعظیم فتح قرار دے کر”جشنِ عظیم فتح” کااعلان کردیا اورپورے بھارت میں اِس ”عظیم فتح” کی گولڈن […]

قصور واقعہ، وزیراعظم نواز شریف متوجہ ہوں ازخود نوٹس لیں

قصور واقعہ، وزیراعظم نواز شریف متوجہ ہوں ازخود نوٹس لیں

نیویارک (مجیب الحسن) ہم پاکستانی سماجی، سیاسی تنظیموں، انسانی حقوق کی تنظیمیں، عالمی برادری، اقوام متحدہ سے ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں حکومت پاکستان پر اپنے اپنے اثررسوخ کو بروئے کار لائیں انسانی حقوق کے ناطہ سب کا فرض ہے کہ وہ اتنے خطرناک جانوروں کو سزائے موت دیں اسطرح کا واقعہ اللہ نہ کرے […]

پاکستان میں غیر سرکاری تنظیموں اور دینی مدارس کا کردار۔۔۔

پاکستان میں غیر سرکاری تنظیموں اور دینی مدارس کا کردار۔۔۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد غیر سرکاری تنظیمیوں سے مراد وہ تنظیمیں ہیں جو ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ملنے والی مالی امداد سے ترقی پذیر ممالک میں اصلاحِ معاشرہ کی غرض سے کام کر رہی ہیں۔ پاکستان میں اس وقت معاشرتی اصلاح کی غرض سے کئی بیرونی ممالک سے تعلق رکھنے والے ادارے […]

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ : شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک اور 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ملک اسحاق، ان کے 2 بیٹے عثمان اور حق نواز […]

ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملہ، 10 زخمی

ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملہ، 10 زخمی

مانسہرہ : ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملے کے نتیجے میں 10 طالب علم زخمی جب کہ طالبات محصور ہو گئیں۔ مانسہرہ کی ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے صورت حال انتی کشیدہ ہو گئی کہ […]

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کے پریمیئر کے لئے شہر کی مشہور سڑک ہالی وڈ بولیوارڈ پر بھینسے پر سواری کے لئے عارضی رِنگ بنایا گیا تھا جہاں اس خطرناک کھیل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس موقع پر جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کے ارکان نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا […]

آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی […]

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کی ذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، محمد اقبال چوہدری

پاکستان عوامی تحریک سپین کی ذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، محمد اقبال چوہدری

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر چوہدری محمد اقبال نے پاکستان عوامی تحریک کے سپین میں باقاعدہ قیام کے بعد سپین بھر میںذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیاہے۔ سپین کے مختلف علاقوں میں پاکستان عوامی تحریک کی ذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے سابقہ کئی دنوں […]

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔ کوئٹہ میں الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میر سرفراز بگٹی […]

مائرہ خان کو بھارت کی انتہا پسند تنظیموں سے دھمکیوں کا سامنا

مائرہ خان کو بھارت کی انتہا پسند تنظیموں سے دھمکیوں کا سامنا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کو بھارت کی انتہا پسند تنظیموں سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور بھارتی انتہا پسند تنظیموں کا کہنا ہے کہ بھارتی سپر اسٹار کے مدمقابل کسی پاکستانی اداکارہ کو کام نہیں کرنے دینگے۔ اداکارہ مائرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جنھیں شاہ رخ خان کے […]

آج دنیا میں دہشت گرد نما شیطان؟

آج دنیا میں دہشت گرد نما شیطان؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج دنیا بھر میں مختلف سیاسی و مذہبی دہشت گردی کے شید اعناصر (دہشت گردوں )نے اپنے مکروہ نظریات کا پر چار کرکے یہ تمیز ختم کردی ہے کہ کون راہِ راست پہ ہے اور کون بھٹکا ہواہے…؟؟اَب ایسے میں یہ بھٹکے ہوئے عناصراپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ […]

ٹیم جیو پر حملہ، پی ایف یو جے و دیگر صحافتی تنظیموں کا آج احتجاج کا اعلان

ٹیم جیو پر حملہ، پی ایف یو جے و دیگر صحافتی تنظیموں کا آج احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے ٹیم جیو نیوز پر حملوں کی مذمت کی گئی ہے، پی ایف یو جے اور کونسل آف پاکستان پریس کلبز کا آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلسے کے دوران کوریج کرنے […]

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) شہر کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کے احتجاجی پروگرام کو مسترد کر دیا۔ تاجر تنظیموں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کسی دھمکی پر ہڑتال ہونے نہیں دیں گے اور اگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ تاجر رہنماؤں نے کہا کہ […]

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع جنرل(ر) وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں صرف پڑوسی ہے۔ ہندوستان اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے لیے وہ اپنی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگائے گا۔بھارت ایک طرف پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ رکھتا ہے […]