8500 میگاواٹ کے توانائی منصوبوں پر کام کررہے ہیں، شہباز شریف
لاہور…….. وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 8500 میگاواٹ کے توانائی منصوبوں پر کام کررہی ہے، منصوبوں کی تکمیل سے 2017 میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی منصوبوں پر چین 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے، چاروں […]