پاکستان شمسی توانائی کی جانب دھیان دے، صدر ورلڈ بینک
کراچی………عالمی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئلے اور تھرمل ذرائع سے بجلی بنانے کے بجائے بہت جلد بننے والی شمسی توانائی کی جانب دھیان دینا چاہیے۔ عالمی بینک کے سربراہ جم یونگ کم نے آئی بی اے کراچی کے طلبہ سے خطاب میں کہا کہ تھرمل توانائی، ڈیموں اور کوئلے سے […]