counter easy hit

توہین عدالت

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

لاہور : ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ توہین عدالت پٹیشن کی سماعت کرے گا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی پٹیشن ایک شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ […]

توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی پولیس سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی پولیس سے جواب طلب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیئے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عامر کے اہل کانہ کی جانب سے سندھ ہائی کورت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عامر 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں […]

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے درخواست معاملہ غیر موثر ہونے اور عدم پیروی پر خارج کی۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد کے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جانے کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار […]

سوئس حکام کو خط، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کیخلاف توہین عدالت کا کیس نمٹا دیا

سوئس حکام کو خط، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کیخلاف توہین عدالت کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سوئس مقدمات میں سوئس حکام کو دوسرا خط لکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو عدالت کے حکم پرسوئس […]

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ، عدالت کا کہنا ہے درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے عدالت کو دوشا ڈیم تعمیر کرنے کی یقین دہانی کرائی […]