By Yes 2 Webmaster on March 12, 2016 country, culture, destination, government, origin, road, Society, اصل, تہذیب, حکمران, حکومت, معاشرے, ملک, منزل, گامزن کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کسی کو موجودہ حکومت سے لاکھ اختلافات ہوں تو ہوں مگر اُسے یہ ایک بات ضرور مانی ہوگی کہ آج اِس حکومت نے قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دباکرہی صحیح مگر مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے خاطر جو قدم اُٹھائے ہیں وہ کسی نہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 16, 2016 Aqib Shafique, culture, implementation, labor, necessary, pakistan, Urdu, اردو, تہذیب, ضروری, عاقب شفیق, محنت, نفاذ, پاکستان کالم
تحریر: عاقب شفیق کہا جاتا ہے کہ کسی بھی قوم کا مزاج اور تہذیب اسکی زبان سے جڑے ہوتے ہیں. جسکا ہر رنگ اس زبان سے جھلکتا ہے. کسی بھی تہذیب کی تنزلی کی ایک بڑی وجہ اپنی مادری زبان کا ساتھ چھوٹ جانا ہوتی ہے. زبان بدلنے سے سوچ اور افکار میں لمحہ بہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2016 aakas, beauty, civilization, Clothing tastes, culture, expression, اعکاس, تمدن, تہذیب, حُسن, لباس ذوقِ, مظہر کالم
تحریر: رشید احمد نعیم ہمارا مذہب اسلام ایک کا مل مذہب ہے۔ اسلام کی رُ و سے سب کو سادہ اور موزوں لباس پہننا چاہیے جو جسم کو صیحح طریقے سے ڈھانپے اور اس سے جسم کی نمائش نہ ہو ۔اﷲ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ”اپنے جسموں کو اچھی طرح ڈھا نپو”۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2016 culture, decent, ethics, issues, Operation, powerful, Training, which, آپریشن, اخلاقی, تربیت, تہذیب, جنہیں, طاقتور, مسائل, مہذب کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین ابلاغ عامہ کا کام ملکی حالات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ قوم کو تہذیب و تمدن سے آگاہی، اور قوم کی بہترین ذہن سازی اور غلط و صحیح کی نشاندہی کرنا بھی ہوتا ہے۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے اگر اقتدار مضبوط کرنے کی بجائے عوام کے حالات پر توجہ دی […]
By Yes 2 Webmaster on January 27, 2016 contemporary, culture, david cameron, English, Sobia Ajmal, test, women, انگریزی, تہذیب, ثوبیہ اجمل, خواتین, دور حاضر, ٹیسٹ, ڈیوڈ کیمرون کالم
تحریر: ثوبیہ اجمل 18 جنوری کو برطانوی وزیر اعظم ڈیود کیمرون نے کہا کہ مسلم خواتین کو اگر برطانیہ میں رہنا ہے تو اپنی انگریزی ٹھیک کرنی ہوگی۔ اڑھائی سال بعد ان کا ٹیسٹ لیا جائے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہوں نے انگلش پر مناسب عبورحاصل کرلیا ہے۔ ان کا […]
By Yes 2 Webmaster on January 27, 2016 Arab, culture, humanity, humiliated, Islamic, needs, penalties, Society, woman, اسلامی, انسانیت, توہین, تہذیب, سزائیں, ضرورت, عرب, عورت, معاشرہ تارکین وطن, کالم
تحریر : شاہ بانو میر عرب کی زمانہ جاہلیت کی تاریخ پڑہیں توانکا معاشرہ معاشرتی حیود وقیود سے آزاد معاشرہ تھا بلکہ معاشرہ تو انسانوں سے وجود پاتا ہے بھیڑیا نما صفات کے مالک تہذیب سے نا آشنا لوگوں کے ہجوم کو معاشرہ کہنا ہی انسانیت کی توہین تھی جہاں عورت صرف جنس ارزاں تھی […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2016 book, culture, Effort, Farrukh Shahbaz Warriach, friends, happy, Love, pen, people, تہذیب, خوش, دوست, فرخ شہباز وڑائچ, قلم, قوم, محبت, کاوش, کتاب کالم
تحریر : عبد الستار اعوان کتاب کوئی بھی ہو، کسی بھی موضوع پر لکھی گئی ہو بہترین دوست کا درجہ رکھتی ہے ‘اس خیال سے بھی خود کو خوش بخت تصور کرتاہوں کہ ہوش سنبھالتے ہی کتاب سے دوستی نصیب ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سے محبت اور چاہ کا رشتہ مضبو […]
By Yes 2 Webmaster on December 29, 2015 civilization, faith, family, Heart, Islam., knowledge, people, Religion, true, World, اسلام, امت, ایمان, تہذیب, خاندان, دنیا, سچے, علم, لوگ, من کالم
تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی دنیا عالم کو نور علم و نور ایمان سے فیضیاب ہوئے چودہ صدیاں بیت چکی ہیں وقت نے بڑے بڑے علم کے سمندر پیدا کیے،نبی آخر زمان ۖ کے دور کے بعد چاروں خلفائے راشدین اور اس کے بعد سے آج تک ہمیں بے پناہ علمی و قابل شخصیات میسر […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 civilization, culture, man, purpose, Resources, Society, values, World, worship, انسان, بنیادیں, تمدن, تہذیب, دنیا, عبادت, معاشرہ, مقصد, وسائل تارکین وطن, کالم
تحریر : محمد آصف اقبال کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کا عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی […]
By Yes 1 Webmaster on September 3, 2015 Allama Mohammad Iqbal, culture, Death, Fatima, Love, MP Khan, Nowruz, story, ،, ایم پی خان, تہذیب, داستان, علامہ محمد اقبال, فاطمہ, محبت, موت, نوروز کالم
تحریر: ایم پی خان تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہو گا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے آج سے تقریباً ایک صدی قبل ہماری تہذیب کے بارے میں جوپیش گوئی کی تھی ، وہ آج کراچی کے ایک نجی سکول میں نوروز […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 character, children, culture, life, Lori, Mamata, upbringing, بچے, تہذیب, زندگی, لوری, مامتا, پرورش, کردار کالم
تحریر : محمد اسلم مانی ہماری زندگیوں میں لوک رسمیں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان رسموں میں ” لوری” قابل ذکر ہے۔لوری ہندی زبان کا لفظ ہے۔لوری کے معنی ، ایسا کوئی بھی گیت یا شاعرانہ جملے جو عورتیں بچوں کو سلانے یا چپ کرانے کے لئے آہستہ آہستہ سُر میں گاتی […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 culture, hijab, Importance, Islam, laws, place, teaching, woman, اسلام, اہمیت, تعلیمات, تہذیب, حجاب, عورت, قوانین, مقام کالم
تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 Brutality, culture, Death, italy, Judicial Commission, King, Rome, اٹلی, بادشاہ, تہذیب, جوڈیشنل کمیشن, درندگی, روم, قتل تارکین وطن, کالم
تحریر : یاسر قدیر دو دن ھوئے اٹلی کے شہر روم میں ہوں، یہاں جا بجا قدیم رومن تہذیب کی نشانیاں بکھری پڑی ہیں،کلوزیم اکھاڑا کا بھی تفصیلی جائزہ لیا روم کے بادشاہوں نے ان کلوزیم میں دس دس لوگوں کو ہتھیار دے کر چھوڑ دیا جاتااور ان لوگوں کو پابند کیا جاتا کہ قتل […]
By Yes 2 Webmaster on May 9, 2015 civilization, Engineer, light, Literature, pillars, Urdu, Zahoor Javed Islam, ادب, اردو, انجینئر, تہذیب, روشنی, ستون, ظہور الاسلام جاوید, گفتگو تارکین وطن
ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) ظہور الاسلام جاوید کا اصل نام ظہور الاسلام ہے ۔٩فروری١٩٤٨ء کو کراچی کے ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے،انکے والد محترم انعام الرحمن (مرحوم)کا اپنے عہد کی بڑی ادبی شخصیت میں شمار ہوتاہے۔تعلیم کراچی سے ہی حاصل کی ۔ظہور الاسلام جاویدبسلسلہ روزگار ١٩٧٤سے امارات میں مقیم ہیں۔پیشہ سے سول انجینئر ہیں اور […]
By Yes 1 Webmaster on February 13, 2015 culture, issues, obscenity, Resources, Valentine's Day, vulgarity, تہذیب, عریانی, فحاشی, مسائل, وسائل, ویلنٹائن ڈے کالم
تحریر: امتیاز شاکر کسی بھی معاشرے میں پھیلتی ہوئی جسمانی،اخلاقی، زبانی اور دیگر کئی قسم فحاشی و عریانی کے پیمانے یہ بات ثابت کرتے ہیں کہ اُس معاشرے کی اکائیاں کس قدر باشعور ہیں۔غیرت مندقومیں اپنی تہذیب اور وسائل کو مدنظر رکھ کر چلا کرتی ہیں۔آج ہم سب کچھ بھول چکے ہیں کہ ہمیں اپناوقت […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 culture, environment, notorious, Society, بدنام, تہذیب, سوسائٹی, ماحول, معاشرے کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس سے دنیا کو کسی بھی صورت انکار نہیں کہ امریکا کی موجودہ برسرِ اقتدار جماعت کا انتخابی نشان گدھا ہے، اَب یہاں یقینی طور پر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج اگر گدھا اتناہی احمق اور بدعقل جانورہوتا…؟؟تو دنیا میں سُپر طاقت کہلانے اور ساری […]
By Yes 1 Webmaster on January 1, 2015 civility, Community, ideas, Sadly, sorry, tolerance, افسوس, افسوسناک, برداشت, تہذیب, معاشرتی, نظریات کالم
تحریر: حافظ محمد فیصل خالد اصطلاح میں انتہا پسندوں سے مراد وہ گروہ یا وہ لوگ ہیں جواپنے عقائد و نظریات پر نہ صرف یقین رکھتے ہوں بلکہ اس اندھے اعتماد کیلئے کسی دلیل کے محتاج نہ ہوں۔ کسی بھی معاشرے میں مذہبی انتہاپسندوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہبی عقائدو نظریات پر […]