سانگلہ ہل:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے 45 سالہ شخص کوکچل کرمارڈالا
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) صفدرآبادروڈپرچک45 کے قریب تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے سائیکل سوار45 سالہ شخص نصیب علی کوکچل کرماڈالا،بتایاگیاہے کہ مذکورہ گاؤں کامتوفی چکی سے آٹالے کرسائیکل پرسڑک کراس کررہاتھااس دوران ٹریکٹرٹرالی نے بے قابوہوکراسے بری طرح روندڈالاجس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیااورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پردم توڑگیاحادثہ کازمہ دارٹریکٹرڈرائیورموقع سے فرارہوگیا،تھانہ صدرپولیس […]