گجرات و گردونواح میں تیز آندھی ہلکی بارش
گجرات (انورشیخ )گجرات و گردونواح میں تیز آندھی ہلکی بارش کے بعد موسم ایک بار پھر خوشگوار ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہلکی بارش کے بعد سارا دن ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں چلتی رہیں اور شہری بالحسوس چرند پرند بھی لطف اندوز […]