کراچی :بلدیہ اتحاد ٹائون سے تین افراد کی لاشیں برآمد
تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ، مقتولین کی شناخت کیلئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کےمطابق مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جن کی شناخت نہیں […]