counter easy hit

تین بچوں

سکھر: نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش

سکھر: نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش

سکھر…….سکھر کے نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش ہوئی، ایک ساتھ تین بیٹے پیدا ہونے پر بچوں کے والد نے اسپتال میں مٹھائی تقسیم کی۔ سکھر کےعلاقے پاک کالونی کے رہائشی عرفان رند کی اہلیہ مہناز خاتون نے آج شام نجی اسپتال میں تین بچوں کو جنم دیا۔ اس موقع […]