صفائی کے ناقص انتظامات پر تین دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )صفائی کے ناقص انتظامات پر تین دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں کے حکم پر دوکانوں میں صفائی کے انتظامات بارے جاری مہم میں ڈاکٹر اللہ دتہ مہر فوڈ انسپکٹر نے اڈا چک نمبر 6کے دوکاندار محمد الیاس چک نمبر 5کے […]