پشاور:25 کلو سونا چوری کرنے والاتین رکنی گروہ گرفتار

پشاور……..پشاور میں سنار کی دکان سے 25 کلو سونا چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسی دکان میں کام کرتے تھے ۔پولیس نے 2 کلو سونا برآمد کرلیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2 ہفتے قبل پشاورمیں […]