counter easy hit

جائزہ

مخالفین اسلام کی زہرافشانیاں

مخالفین اسلام کی زہرافشانیاں

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن عالمی سطح پر اسلام کے خلاف زہر افشانیوں کے بظاہر ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ کو دیکھ کر اسلام کے نام لیوا ؤں پر طاری اضطراب کا منظر نہ صرف قابلِ دید ہوتا ہے بلکہ اطمینان کی ایک لہر سی ہمارے احساس کو چھو کر گزر جاتی ہے […]

وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ ہفتے منعقدہ ’’ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس‘‘ سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، قومی سلامتی کے مشیر ناصرجنجوعہ ، ڈائریکٹر جنرل […]

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد : وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف کی شرکت اور جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکاء کو بتایا کہ وزیر اعظم نے دورہ امریکہ میں امریکی حکام کو راء کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی سے […]

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی داخلی صورتحال اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی داخلی صورتحال اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی : جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور کا تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عسکری قیادت نے پاک افغان سرحد پر انتظامی امور اور افغانستان کی […]

کیا ایم کیو ایم کا شیرازہ بکھرنے کو ہے

کیا ایم کیو ایم کا شیرازہ بکھرنے کو ہے

تحریر: عبدالرزاق چودھری لاہور ایم کیو ایم صوبہ سندھ میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص بڑی اہمیت کی حامل جماعت ہے۔ اگر ایم کیو ایم کے سیاسی پس منظر کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہو گا کہ ایم کیو ایم 1978ء میں ایک لسانی تنظیم کے طور پر ابھری جس کے روح رواں جناب […]

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا جائزہ […]

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ ہم امن کے لیے پرامید ہیں لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان خود دہشت گردی کا شکا رہے۔ ترجمان […]

بلاول بھٹو سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لینے سکھر بیراج پہنچ گئے

بلاول بھٹو سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لینے سکھر بیراج پہنچ گئے

سکھر : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لینے سکھر بیراج پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو کی سکھر بیراج آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ محکمہ آب پاشی کے حکام نے بلاول […]

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) میٹنگ میں پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،بانی کلب حاجی فاروق چوہدری ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،کوچ علی زوالفقار،کپتان معسم علی،حاجی ملک خلیل اعوان ،حاجی قاسم علی ،محمد ارشد باجوہ، نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ منعقد

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ منعقد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کی رہائش گاہ پر 22 اگست شام چھ بجے میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں […]

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

چترال : وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]

پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی کی شام میٹنگ ہوگی

پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی کی شام میٹنگ ہوگی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی بروز بدھ کی شام چھ بجے چیف آگنائزر کر کٹ میلہ اکرم باجوہ کی رہائش گاہ 19 ڈسٹرکٹ میں ایک مشاورتی میٹنگ ہوگی۔ جس میں کرکٹ کلب […]

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کو میٹنگ ہو گی۔ اکرم باجوہ

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کو میٹنگ ہو گی۔ اکرم باجوہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست 2015 بروز اتوار سی بارن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔ بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کی شام بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا […]

سمور ہرش کے الزامات کا جائزہ

سمور ہرش کے الزامات کا جائزہ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید امریکہ کے انعام یافتہ اور مشہور صحافی جن کی شہرت چہار دانگ عالم میں پھیلی ہوئی ہے اور جنہوں نے ویت نام کی جنگ کے دوران بھی اہم انکشافات کر کے دنیا میں ایک نام پیدا کر لیا تھا۔ اس کے بعد الغریب جیل عراق کی کہانی ساری دنیا […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کراچی سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، وزیر داخلہ آج جائزہ لینگے

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کراچی سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، وزیر داخلہ آج جائزہ لینگے

کراچی : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے کراچی آفس سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، سی ای او شعیب شیخ اور دیگر کے بیان سائبر کرائم سرکل میں ریکارڈ کئے جائیں گے ، وزیر داخلہ بھی آج تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔ کمپیوٹرز کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے ایف آئی اے کے دو […]

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا تو سرحد پر کبھی […]

سال 2014 کا مختصر جائزہ

سال 2014 کا مختصر جائزہ

تحریر: ساجد حسین شاہ نیا سال نئی امنگ نئی خواہشات اور نئی امیدوں کے ساتھ آنے کو ہے گزرتے ہو ئے سال میں ہمنے بہت کچھ کھویا مگر بہت کچھ پایا بھی ہے اس سال کو اگر معصو م شہداء کی قر با نیوں کا سال کہیں تو بجا ہو گا سال 2014 کے آغا […]

چھب کا تاریخی مقام اور جائزہ

چھب کا تاریخی مقام اور جائزہ

تحریر : اورنگزیب اٹک شہر سے 103کلو میڑ جنوب مغرب میں آباد ساغریوں کا سب سے بڑا اور مشہور قصبہ چھب واقع ہے چھب کے ذیادہ تر لوگ فوج میں ملازمت کرتے ہیں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ ہائی سکول موجود ہیں اوراعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے اٹک یا دیگر علاقوں کا […]

برصغیر کی سیاسی تاریخ پر اثرات کا جائزہ

برصغیر کی سیاسی تاریخ پر اثرات کا جائزہ

تحریر: انجینئر عدیل اسلم اسلام جیسے پرامن مذہب کے پیروکاروں کے ماتحت ہزار سال بسر کرنے کے باوجود ہندو کی چانکیائی ذہنیت پہ کوئی خوشگوار اثر نہ پڑا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے اس خطے میں قدم رکھتے ہی شاطر ہندونے فوراً انگریز سے گٹھ جوڑ کر لیا۔1757ء کی جنگ پلاسی سے 1857ء میں سقوط دہلی […]

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز اجلاس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں، اندرونی اور بیرونی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا […]

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج کراچی جائیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مبصرین کی رائے میں وزیر اعظم کا یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس دورے کے دوران کراچی میں امن و امان کے […]

سندھ اسمبلی ایجوکیشن کمیٹی کا دورہ کنری، تعلیمی صورتحال کا جائزہ

سندھ اسمبلی ایجوکیشن کمیٹی کا دورہ کنری، تعلیمی صورتحال کا جائزہ

عمر کوٹ (یس ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں ایجوکیشن کمیٹی کے چئیرمین نواب تیمور تالپور اور کنری کے سابق سٹی ناظم عبدالطیف گل نے کنری پریس کلب کا دورہ کیا اور وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کنری ضلع عمر کوٹ میں بند اسکولوں کو کھولنے […]

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

تحریر: کامران غنی صبا ہمارے زمانے میں یہ شکایت عام ہے کہ اسکولی سطح پر اردو زوال پزیر ہے اور یہ کسی حد تک درست بھی ہے۔ چونکہ میں خود بھی درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوں اس لیے مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اسکولی سطح پر اردو ذبان کا مستقبل بہت تابناک […]

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]