counter easy hit

جاری

تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم اسٹورکس کا پہلاآفیشل ٹریلر جاری

تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم اسٹورکس کا پہلاآفیشل ٹریلر جاری

لاس اینجلس ……ہالی و وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم اسٹورکس کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکارنکولس اسٹولر اور ڈوگسویٹ لینڈکی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس خیالی داستان پر مبنی ہے جس میں اکثر ماں باپ بچوں کو انکے نئے بھائی یا […]

صفائی مہم جاری

صفائی مہم جاری

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل پاکستان میں صفائی مہم کا بڑا چرچا ہے۔ چاروں طرف ”صفائی”اور ”صفایا” ساتھ ساتھ جاری ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے بھارتی ”جھاڑو پارٹی” کا روپ دھار کر جھاڑو اٹھا لیے ہیں۔ دراصل ایم کیو ایم کو بھارت سے ”پیار” ہی بہت ہے اسی لیے وہ ان کی پیروی […]

اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا کا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس …..ہالی وڈکی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور نئی تھری ڈی کمپیوٹر اینی میٹڈ فلمزوٹوپیکا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکاربیرن ہاؤرڈ اور رِچ مور کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی زو ٹوپیا نامی ایک ایسے جنگل کے گرد گھومتی ہے جہاں انسانوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے جبکہ […]

زیکا وائرس سے حاملہ خواتین بھی متاثر،امریکا میں تحقیق جاری

زیکا وائرس سے حاملہ خواتین بھی متاثر،امریکا میں تحقیق جاری

نیویارک………امریکہ میں طبی حکام نے کہاہے کہ وہ زیکا وائرس کے ایسے 14 معاملات کی تحقیقات کر رہے ہیں جن میں وائرس ممکنہ طور پر جنسی عمل کے نتیجے میں منتقل ہوا۔ حکام کے مطابق ایسے تمام معاملات میں مریض یا تو وائرس سے متاثرہ علاقوں کا سفر کرنے والے مرد ہیں یا پھر ان […]

ڈائری کا سفر جاری ہے۔۔

ڈائری کا سفر جاری ہے۔۔

تحریر: حفیظ خٹک 82 سال کے بزرگ چوہدری نذیر احمد نے کہا کہ آپ جو ہر سال کے آغاز پر اک نئی ڈائری تخفے میں دیتے ہو اور اس بات پر اصرار کرتے ہو کہ میں اس میں کچھ لکھوں ، اپنی گذری زندگی کے قیمتی لمحات و واقعات کو اس ڈائری کے سپرد کروں۔ […]

نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ایلی جینٹ کا نیا ٹریلر جاری

نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ایلی جینٹ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک………بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر سیریز ڈائی ورجنٹ سلسلے کی تیسری فلم ایلی جینٹ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے، جس کی کہانی گذشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی […]

ہالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم دی باس کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم دی باس کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس …..کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم دی باس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔یونیورسل پکچرز کے تحت فلم 8اپریل سے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ بین فیلکن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بزنس وومن کے گِرد گھوم رہی […]

غصہ بھی اللہ کے لئے

غصہ بھی اللہ کے لئے

تحریر: مولانا احمد مدنی ترمذی شریف کی ایک حدیث میں نبی اکرم نے فرمایا” وابغض للہِ” بغض اور غصہ بھی اللہ کے لئے ہو، یعنی جس کسی پر غصہ ہے یا جس کسی سے بغض ہے وہ اس کی ذات سے نہیں بلکہ اس کے کسی برے فعل سے ہے یا اس کی کسی ایسی […]

ایکشن تھرلر فلم ایکس مین۔ اپوکلپس کا ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم ایکس مین۔ اپوکلپس کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ……ہالی وڈ کی بلا ک بسٹرسپر ہیرو ایکشن فلم ایکس مین سلسلے کی نئی فینٹسی تھرلر فلم ایکس مین۔ اپوکلپس کاٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے۔ برائن سنگر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں نامور ہالی وڈ اداکار جیمز میکوؤے، ہیو جیک مین ، جینیفر لارنس، مائیکل فیسبینڈر، آسکر آئسیک، […]

برطانیہ میں یوم مقبول بٹ شہید کی تیاریاں عروج پر، تقریب کو یادگار بنانے کے لئے میٹنگز کا سلسلہ جاری

برطانیہ میں یوم مقبول بٹ شہید کی تیاریاں عروج پر، تقریب کو یادگار بنانے کے لئے میٹنگز کا سلسلہ جاری

وٹفورڈ برطانیہ: جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود نے مقبول بٹ شہید ڈے کے حوالے سے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال اپنے ہر دل عزیز شہید لیڈر مقبول بٹ کا یوم شہادت اا فروری […]

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری، آج بھی دھرنا دینے کا اعلان

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری، آج بھی دھرنا دینے کا اعلان

کراچی…..پی آئی اے کی نجکاری اور گزشتہ روز پی آئی اے ہیڈ آفس پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورملازمین کااحتجاج اور دھرنا آج بھی جاری ہے،جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری اور لازمی […]

خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی وِچ کانیا ٹریلر جاری

خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی وِچ کانیا ٹریلر جاری

نیویارک……..سنسنی خیز فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ خوف ودہشت سے بھرپور فلم دی وچ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ رابرٹ ایگرز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جواچانک ایک پراسرار مصیبت کا شکار ہوجاتے ہیں جو ان کا چین و سکون چھین […]

تھر میں موت کا رقص جاری

تھر میں موت کا رقص جاری

تحریر: ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے […]

انٹرنیشنل گرین ویک میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہ زور شور سے جاری

انٹرنیشنل گرین ویک میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہ زور شور سے جاری

جرمنی (شکیل چغتائی) برلن بیورو اور پاکستان پوسٹ کے مطابق برلن میں فوڈ، ایگریکلچر و ہورٹیکلچر کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہInternational Green Week 2016 زور شور سے جاری ہے،جو ٢٥ جنوری ٢٠١٦ء کی شام تک جاری رہے گا۔اس میلہ میں ہر سال کی طرح میزبان پارٹنر ملک مراکو کی رنگین […]

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری ناروے بدستور پہلے آسٹریلیادوسرے ، سوئٹزرلینڈ تیسرے فرانس کا 22 واں نمبر جبکہ پاکستان ایک درجے مزید تنزلی کے بعد 147 نمبر پر ٹھرا۔ 188 ممالک میں اوسطا عمر، تعلیم، آمدنی اور معیارِ زندگی […]

بائیوگرافیکل کامیڈی ڈرامہ فلم “جوائے “کانیا ٹریلر جاری

بائیوگرافیکل کامیڈی ڈرامہ فلم “جوائے “کانیا ٹریلر جاری

نیویارک……ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو، بریڈلے کوپر اور اکیڈمی ایوارڈیافتہ اداکارہ جنیفر لارنس کی کامیڈی ڈرامہ فلم “جوائے”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارڈیوڈ او رسل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس بائیوگرافیکل فلم کی کہانی 3بچوں کی ماں کے گِرد گھوم رہی ہے جواپنے شوہر سے طلاق […]

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب و دیگر کو نوٹس جاری

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کے نیب ریفرنس سے متعلق درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈی جی نیب و دیگر کو 17 دسمبر تک کے نوٹس جاری کردیے۔ درخواست […]

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور اسے بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا۔ آرمی چیف نے کہا کہ […]

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

لندن : اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو ستائیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ دو ہفتوں میں البم کی امریکا میں گیارہ لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں دس دنوں میں البم کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ واضع رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی […]

نیپ برطانیہ برانچ کا کنونشن 2016 ضابطہ اخلاق و شیڈول جاری

نیپ برطانیہ برانچ کا کنونشن 2016 ضابطہ اخلاق و شیڈول جاری

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا ہنگامی ٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں کابینہ کے اراکین نے بذریعہ ٹیلی فون شرکت کی اس اجلاس کے بعد پارٹی کے برانچ جنرل سیکرٹری آزاد راجہ نے پریس بریفنگ میں پارٹی کی برطانیہ برانچ کے آمدہ کنونشن میں آئیندہ کی مدت کیلئے پارٹی […]

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: ایس جی ایس اورکوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثے کی جانب سے پیش دستاویزات قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں۔ نیب کو اصل دستاویزات پیش […]

ملٹری پولیس پرحملہ کرنےوالےدہشتگردوں کی تصاویرجاری

ملٹری پولیس پرحملہ کرنےوالےدہشتگردوں کی تصاویرجاری

کراچی: کراچی ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 2 مشتبہ دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔ مشتبہ دہشت گردوں میں ایک نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا ،دوسرے نے فائرنگ سے پہلے منہ پر رومال باندھا۔واقعے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ حکام […]

سانحہ آرمی پبلک سکول، آرمی چیف نے 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

سانحہ آرمی پبلک سکول، آرمی چیف نے 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ آرمی پبلک سکول میں ملوث چار ملزموں کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ ملزم پشاور میں آرمی پبلک سکول میں ہونے والے حملے میں ملوث تھے، اس سانحے میں سو سے زائد معصوم بچے شہید ہوگئے تھے۔ سزا پانے والے مجرموں میں مولوی عبدالسلام ولد […]

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا میلہ سج گیا، وفاقی دارالحکومت میں پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور صبح ہی […]

1 2 3 13