counter easy hit

جاری پروگرام ستمبر میں ختم

جاری پروگرام ستمبر میں ختم، پاکستان آئی ایم ایف کے سہارے سے آزاد

جاری پروگرام ستمبر میں ختم، پاکستان آئی ایم ایف کے سہارے سے آزاد

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان اب آئی ایم ایف کے بغیر بھی گزارہ کر سکتا ہے، موجودہ پروگرام ستمبر میں ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مسعود احمد نے غیرملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں بتایا کہ ستمبر میں پاکستان کے ساتھ موجودہ پروگرام ختم […]