By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 action, director, film, production, release, Taken-III, Trailer, ایکشن, جاری, فلم, ٹریلر, ٹیکن تھری, پروڈکشن, ہدایت شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) ایکشن سے بھر پور ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم “ٹیکن 3″کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ایکشن فلموں کے شوقین افراد ہوجائیں تیار کیونکہ مار دھاڑ سے بھرپور ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم ٹیکن 3 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اولیویئر میگاٹن کی ہدایت کاری میں تیار […]
By Yes 1 Webmaster on January 4, 2015 area aftershocks, curfew, Jamrud, search operation continues, جاری, جمرود, سرچ آپریشن, علاقے شاکس, کرفیو نافذ اہم ترین, مقامی خبریں
جمرود (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقہ شاکس میں سیکورٹی فورسز نے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کی ہے۔ سیکورٹی فورسز نے مساجد سے اعلانات کئے کہ مقامی لوگ گھروں سے نہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 31, 2014 Balochistan, continues, elections, labor, local government, phase, polling, quetta, انتخابات, بلدیاتی, بلوچستان, جاری, مرحلے, مزدور, پولنگ, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، مزدور اور کسان کی 612 مخصوص نشستوں کیلئے 1471 امیدوار میدان میں ہیں، 769 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 continue, delivery, documents, prepared, steps, Uzair Baloch, اقدامات, تیار, جاری, حوالگی, دستاویزات, عزیر بلوچ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) مسقط سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار ہونے والے لیاری گینگ وارکے اہم ترین ملزم عزیر بلوچ کی حوالگی کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ملزم کی دستاویز ات بھی تیار کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی اے اور پولیس کی ٹیم دبئی بھجوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 aircraft, dead, debris, extract, found, Malaysian, ongoing, process, unfortunately, بدقسمت, جاری, سلسلہ, طیارے, لاشوں, مل, ملائیشین, ملبہ, نکالنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کوالالمپور (یس ڈیسک) انڈونیشین حکام نے بدقسمت ملائشین طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی، لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحیرہ جاوا میں ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ ملبے کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 continues, Indonesia, island, Malaysian aircraft, reports, rising, search, smoke, اطلاعات, انڈونیشین, اٹھنے, تلاش, جاری, جزیرے, دھواں, ملائیشین طیارے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کوالالمپور (یس ڈیسک) لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش تیسرے دن میں داخل ہو گئی، سرچ آپریشن میں امریکا بھی شامل ہو گیا، ادھر مسافروں کے لواحقین تاحال کسی معجزے کے انتظار میں ہیں۔ بحیرۂ جاوا میں بدقسمت طیارے کی تلاش بین الاقوامی سرچ آپریشن بن چکا ہے، آپریشن میں انڈونیشیا کو سنگاپور، ملائیشیا، آسٹریلیا، فرانس […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Army, attack, Peshawar, released, run, school., series, Shooting, terrorist, اسکول, جاری, حملہ, دہشتگردوں, زیرانتظام, سلسلہ, فائرنگ, پاک فوج, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جن میں 19 بچے شامل ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ […]
By Yes 2 Webmaster on December 14, 2014 agree, continue, national development, Prime Minister, Shahbaz Sharif met, travel, اتفاق, جاری, سفر, شہباز شریف, ملاقات, ملکی ترقی, وزیر اعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ میں ملاقات ہو ئی ہے، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ترقی کے سفر کو جاری رکھ کر شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملائیں گے۔ رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]
By Yes 2 Webmaster on December 14, 2014 imran khan, issued, pti, Taliban threat, Warning, تحریک انصاف, جاری, خطرہ, طالبان, عمران خان, وارننگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے۔ بلٹ پروف گاڑی، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 Chaudhry Nisar Ali Khan, imran, Khattak, Meetings, Peshawar, Picketing, released, secret, جاری, خفیہ, دھرنا, عمران, ملاقاتیں, پرویز خٹک, پشاور, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیاہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تینوں ملاقاتیں چوہدری نثار کی اپنی درخواست پر ہوئیں، چوہدری نثار عمران خان پر زور دیتے رہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے اپنا دھرنا جاری […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 citizens, Famine, immigrants, ongoing, regions, Thar, تھر, جاری, شہریوں, علاقوں, قحط زدہ, نقل مکانی اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔ بارش کی امید پر کاشت […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 Arms scandal, case, Commandant FC, DIG, former, issued, notes, اسلحہ سکینڈل, جاری, سابق, نوٹس, ڈی آئی جیز, کمانڈنٹ ایف سی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]
By admin on November 7, 2014 Member, membership, notification issued, Sardar Ali, sindh assembly, suspension, جاری, رکن, رکنیت, سردار علی شاہ, سندھ اسمبلی, معطلی, نوٹیفیکیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی سید سردار علی شاہ کی رکنیت معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار علی شاہ پی ایس 69 عمر کوٹ سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مخالف امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے الزامات […]