counter easy hit

جاری

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے نو منتخب صدر حاجی ملک امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم مجلس شوریٰ کا ایک اجلاس 5 نومبر کو منہاج سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں مختلف عہدیداران کا چناو کیا گیا۔ جس […]

ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل

ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل

پونہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ) ملک کے بدلے ہوئے سیاسی منظر نامہ نے ہندوستانی معاشرے پر بڑے دوررس اثرات مرتب کئے ہیں۔ ملک کی تعلیمی سرگرمیاں اس سے اچھوتی نہیں ہیں۔ تعلیم کے حوالے سے جو حکومتی سرگرمیاں / سرکاری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سے نہ صرف اقلیتیں پریشان ہیں بلکہ اکثریتی […]

ہالی وڈ :نئی ایڈونچر فلم زولینڈر 2 کا پہلا ٹیزرٹریلر جاری

ہالی وڈ :نئی ایڈونچر فلم زولینڈر 2 کا پہلا ٹیزرٹریلر جاری

ہالی وڈ : ہالی وڈ کے معروف اداکار بین اسٹیلر، پینی لوپ کروز اور اوون وِلسن کی کامیڈی سے بھرپور نئی ایڈونچر فلم زولینڈر 2 ‘‘ کا پہلا ٹیزرٹریلر جاری کر دیا گیا ۔فلم اگلے سال فروری میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ معرو ف ہالی وڈ اداکار وہدایتکار و رائٹر بین اسٹیلر […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

لاہور : آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولیئرز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان آٹھویں اور مصباح الحق گیارھویں نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے […]

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہے، کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم دل والے میں ورون دھون شاہ رخ کے بھائی کا کردار نبھا رہے […]

اینی میٹڈ فلم ‘کنگ فو پانڈا تھری’، کا نیا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم ‘کنگ فو پانڈا تھری’، کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : مارشل آرٹ کا ماہر پانڈا ایک بار پھر دشمن کے چھکے چھڑانے کو تیار ہے، اینی میٹڈ فلم کنگ فو پانڈا تھری ،کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کنگ فو پانڈا تھری دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی کمپیوٹر اینی میٹڈ کامیڈی مارشل آرٹس فلم کا تیسرا حصہ ہے۔ پو […]

فلم MI-5 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم MI-5 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک: سنسنی اور ایکشن سے بھر پور جاسوسی کی داستان پر مبنی ہالی وڈ کی نئی فلم ایم ون فایئو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جاسوسی کارروائیوں پر مبنی فلم کی کہانی ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کے گرد گھومتی ہے جو لندن میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے ایک شدت […]

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری

نیو یارک : اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار والٹ بیکر کی یہ نئی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس سلسلے کی چوتھی کڑی ہے جس میں تین دوست خصوصی مشن کے لیے نیویارک سٹی پہنچتے ہیں ،تینوں دوست […]

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

لاہور : پیر کی دوپہر قیامت ٹوٹی کسی کا آشیانہ گرا کوئی جان سے ہی چلا گیا۔ تباہی کی داستان ہے کہ نئے ہولناک مناظر این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ 206 اموات صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئیں۔ فاٹا میں 30، گلگت بلتستان میں 9، پنجاب میں 5 اور آزاد کشمیر میں […]

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : حکومت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل اور کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے قومی سلامتی کے مشیر کی تقرری کا مقصد نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو فعال کرناہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری […]

مدینہ منورہ سے شروع ہونے والا سفر کربلا اور معرکہ حق و باطل آج بھی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک

مدینہ منورہ سے شروع ہونے والا سفر کربلا اور معرکہ حق و باطل آج بھی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) ہرسال طلوع ہونے والا محرم کا چاند جہاں امت کے دلوں میں غم حسین کو تازہ کرتا ہے وہاں اسے ہر دور کے کربلا سے نبردآزما ہونے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔ امام عالی مقام نے دنیا کو دکھادیا کہ، صبر کی قوت، تسلیم ورضا کی کیفیت اور ایمان کی حرارت […]

ملک بھر میں شب عاشور پر مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں شب عاشور پر مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری

لاہور : شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کی یاد میں شب عاشور ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ لاہور کی نثار حویلی میں مجلس عزا کے بعد جلوس برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔ نواسہ رسول جگر گوشہ […]

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی : عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ کراچی میں وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اوران کے وکیل فاروق ایچ نائک کے علاوہ ملزم اورسابق ڈپٹی […]

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکے کا مقدمہ تا حال درج نہیں ہوا، دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، پانچ سے چھ کلو بارود بس کی چھت پر رکھا […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک اعلیٰ آفیسر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں گذشتہ ہفتہ سے ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کردئیے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے […]

لاہور کے انتخابی معرکہ کا فاتح کون۔۔ ؟

لاہور کے انتخابی معرکہ کا فاتح کون۔۔ ؟

تحریر ۔ایم ایم علی یوں تو پنجاب میں چار حلقوں دو قومی اسمبلی اور دو ہی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں، مگر لاہور میں ضمنی انتخابات کا جادو اس وقت سر چڑھ کر بول رہا ہے اس وقت جس حلقے پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے لاہور […]

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ایکشن، ایڈونچر اور جاسوسی سے بھرپور بونڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سام مینڈس کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں جیمز بونڈ ایک بار پھر دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔ جیمز بونڈ کا مشہور و معروف کردار مسلسل چوتھی بار اداکار ڈینیل […]

ہالی وڈ کی نئی فلم ‘دی فارسٹ’ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم ‘دی فارسٹ’ کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ہارر مووی دی فارسٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم اگلے سال جنوری میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ خوف اور دہشت سے بھر پور اس فلم کی کہا نی ایک امریکن لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں […]

بائیوپک اسپورٹس فلم’رونالڈو‘کا پہلا ٹریلر جاری

بائیوپک اسپورٹس فلم’رونالڈو‘کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : مشہور و معروف اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کوگراؤنڈ میں گول کرتے تو آپ نے بہت بار دیکھا ہوگا، اب وہ فلم اسکرین پر بھی اداکاری کے جلوے بکھیرتے دکھائی دینگے۔ نئی ہالی وڈبائیوپک اسپورٹس فلم’رونالڈو‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے، جس میں رونالڈو مرکزی کردار میں نظر آئینگے۔ انتھونی وونک کی […]

اداکار بریڈلے کوپر کی کامیڈی فلم ’’ برنٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری

اداکار بریڈلے کوپر کی کامیڈی فلم ’’ برنٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) لی وڈ کے معروف اداکاربریڈلے کوپر کی ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم “برنٹ “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارجان ویلس کی اس فلم کی کہانی ایڈم جونز نامی بے مثال مہارت کے مالک ایک ایسے شیف کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے نا مناسب رویے اور ڈرگس کے […]

قاتل بچوں کے موضوع پر بننے والی فلم پارٹیزن کا نیا ٹریلر جاری

قاتل بچوں کے موضوع پر بننے والی فلم پارٹیزن کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : فلم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے بچوں پر بنائی گئی ہے جنہیں کرائے کے قاتل بنایا جاتا ہے۔ ہدایتکار ایریل کلائیمین نے ایک اخبار میں چھپی خبر سے فلم کا مرکزی خیال لیا۔ اداکار ونسنٹ کیسل اور جرمی کیبریل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کیسل بارہ سالہ جرمی کو کرائے […]

اینی میٹڈ فلم “دی اینگری برڈز”کا پہلا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم “دی اینگری برڈز”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک : کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن /فنش3 D اینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ کلے کیٹس اور فرجل ریلے کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کردار […]

رنبیر اور دپیکا کی رومانٹک فلم تماشہ کا پہلا ٹریلر جاری

رنبیر اور دپیکا کی رومانٹک فلم تماشہ کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون کے مداح ایک بار پھر ہوجائیں تیار کیونکہ رومانٹک ڈرامہ فلم تماشہ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایک جزیرے پر ہونے والی ملاقات کے […]