counter easy hit

جاری

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو گزشتہ رات رینجرز کی تحویل میں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر سخت سکیورٹی […]

ایکشن سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’ہیسٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’ہیسٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : تھرلر فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایکشن سے بھرپور امریکن فلم ہیسٹ(Heist)کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اسکاٹ مین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سابق کسینو کارڈ ڈیلر کے گرد گھومتی ہے جو بینک میں ڈکیتی اور بس اغواء کی غر ض […]

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کی آنے والی فلم ’دنگل‘ کا ان کے شائقین کو بڑی بے تابی سے انتظار ہے جس میں انہوں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔ عامر خان نے شائقین کی اس بے تابی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]

ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سنسنی خیز ایکشن فلم “پوائنٹ بریک “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار ایرکسن کور کی اس فلم میں ایجر ریمی ریز ،لیوک بریسی، ٹریسا پالمراور رے وِنسٹون اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ جان بیل دیکیچی کی پروڈیوس کردہ اس […]

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

لاہور : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ […]

بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

پشاور : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حملہ آوروں کے پاس 28 کلو گرام کی آئی ای ڈیز بھی تھیں، پشاور کے نواحی علاقے متنی سے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حملے کے بعد ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم […]

ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

لاہور : کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی “ایپل” کے خالق، آنجہانی سٹیو جوبز کی زندگی پر بننے والی ہالی وُڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اگلے ماہ 9 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

ایاز صادق اور عبد العلیم کی اہلیت چیلنج، دونوں کو نوٹس جاری

ایاز صادق اور عبد العلیم کی اہلیت چیلنج، دونوں کو نوٹس جاری

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمود مقبول باجوہ اور مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل 2 رکنی ایپلیٹ الیکشن ٹربیونل نے عوامی تحریک کی طرف سے این اے 122 سے امیدوار اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی 2 اور حافظ طلحہ ایڈووکیٹ کی 1 درخواست پر سماعت کی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری

نیو یارک : ہالی وڈ کی نئی ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جان فیوریو کی ہدایتکاتی میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جس کی تربیت گھنے جنگل میں خطرناک جانور کرتے ہیں۔ اینی میٹڈ فلم کے مختلف […]

نیویارک فیشن ویک اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک فیشن ویک اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک : نیویارک فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ معروف فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکھم کے تیار کردہ ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لیے۔ معذور ماڈلز بھی فیشن شو کا حصہ بنیں۔ برطانوی فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکھم کے تیار کردہ موسم گرما کے ملبوسات زیب تن کیے۔ ماڈلز نے ریمپ پرجلوے […]

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عید الاضحیٰ کے لیے 3 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی جس کا باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری […]

کراچی : جناح ہسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مریض خوار

کراچی : جناح ہسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مریض خوار

کراچی : جناح ہسپتال اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری ہے، او پی ڈی بند ہونے سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ جناح ہسپتال اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال طبی عملے کی ہیلتھ الائونس کے مطالبے پر ہڑتال دوسرے […]

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

لاہور: آف سپنر سعید اجمل کاؤنٹی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام رہے، قومی ٹوئنٹی ٹی ٹورنامنٹ کے 4 میچز میں 121 رنز دے کر 62 کی اوسط سے صرف 2 وکٹ ہی حاصل کر سکے۔ آئی سی سی کی طرف سے عائد کی جانے والی پابندی ختم ہونے کے بعد سعید اجمل نئے […]

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے یکم اکتوبر کو عدالت پیش کیا جائے۔ ججز نظربندی کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ […]

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

لاہو : قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد نے لاہور وائٹس کو 83 رنز سے مات دے دی، یونس خان کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری رہا اور انھوں نے مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی، خالد عثمان نے 5 وکٹیں لیں۔ سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 رنز […]

فٹ بال ویڈیو گیم کے لیے ریکنگ جاری، لیونل میسی کا پہلا نمبر

فٹ بال ویڈیو گیم کے لیے ریکنگ جاری، لیونل میسی کا پہلا نمبر

لندن : فیفا سکسٹین سیریز کے نام سے فٹبال ویڈیو گیمز لانچ کی جا رہی ہے اس کے لیے عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے ،جس کے مطابق لیونل میسی نمبر لے گئے۔ انہی کے روایتی حریف سمجھے جانے والے کرسٹیانو رونالڈو کو دوسرا نمبر ملا، لوئس سوآریز حیران کن […]

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) سندھ كی صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پرویز رشید، احسن […]

سائنس فکشن فلم ”دی سکارچ ٹرائلز” کا نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ”دی سکارچ ٹرائلز” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم میز رنر سیریز کے دوسرے حصے دی سکارچ ٹرائلز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نوجوانوں کا ایک مرکز دی میز دکھایا گیا ہے جہاں سے کچھ نوجوان فرار ہو کر دنیا کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ فلم اٹھارہ ستمبر کو نمائش […]

جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری

جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری

نیویارک : جنگی خونریزی سے بھرپور نئی ہالی وڈایکشن ڈرامہ فلم” بِیسٹس آف نو نیشن” کاسنسنی خیزٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار و رائٹرکیری فوکو ناگا کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سیاہ فام افریقی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کے باپ کوباغی جان سے مار دیتے ہیں جس […]

خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی ڈارک بیلو کا ٹیزر جاری

خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی ڈارک بیلو کا ٹیزر جاری

ہالی وڈ : خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی ڈارک بیلو (The Dark Below)کا سنسنی خیز ٹیزرجاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیورٹ اسپارک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کہانی ایک خاتون سائنسدان کے گرد گھومتی ہے جو ایک پراسرار ایجاد کے نتیجے میں خوفناک بیماری کا شکار ہوجاتی ہے۔ فلم میں اداکاری کے […]

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

لاہور : نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کی کہانی سوات کی گل مکئی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ملالہ کے ساتھ […]

امریکن کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو” کا نیا ٹریلر جاری

امریکن کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو” کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ایکشن سے بھرپور امریکن کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ فلم 18 ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ ڈینس ویلینیو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں برطانوی اداکارایڈ سکرن نے ایک سابق ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو بینک لاٹنے والے عورتوں کے گینگ کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔ وہ اسے مجبور کر دیتی ہیں کہ […]