counter easy hit

جاری

ہالی ووڈ کامیڈی فلم مینینز کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری

ہالی ووڈ کامیڈی فلم مینینز کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری

نیویارک : ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی اینی میٹڈ فلم مینینز کےنئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری کر دئیے گئے ہیں۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھر پور “مینینز ” کی کہانی پیلے رنگ کے ایسے دلچسپ کارٹون کرداروں کی ہے جو اپنی بیوقوفیوں سے خود اپنے لیے مشکلات پیدا کر دیتے ہیں۔ نئے مناظر میں ننھے […]

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک :سال 2008 کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہالی ووڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ناول نگار جان گرین کے شہرۂ آفاق ناول پر مبنی اس فلم کی کہانی فلوریڈا میں رہائش پذیردو نوجوان دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو رات ہوتے ہی ایڈونچر کی تلاش […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو : تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن […]

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : تاریخی واقعات پر مبنی جیکی چن کی نئی ایکشن فکشن فلم’ڈریگن بلیڈ’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اور چینی سینما کے مشترکہ تعاون سے بننے والی اس فلم کی ہدایات ڈینیئل لِی نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے جنگجو کمانڈر کے گِرد گھو م […]

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

نیویارک : میکسیکو اور امریکا کے بارڈر پر امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی اے کے سپیشل آپریشن پر مبنی فلم سیکاریو کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ تاہم فلم انجوائے کرنے کیلئے مداحوں کو 18 ستمبر تک انتظار کرنا ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی : فلم کی کہانی ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین چھوٹ جانے کی وجہ سے بھارت میں رہ جاتی ہے لیکن اسے پاکستان پہنچانے کی ذمہ داری دبنگ خان اٹھاتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہیں جبکہ کاسٹ میں کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی اہم کرداروں میں جلوہ گر […]

غازی عبدالرشید کیس، مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

غازی عبدالرشید کیس، مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد : اسلام آباد کی سیشن عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے سابق صدر کو گرفتار کرکے 24 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد کے سابق نائب خطیب غازی […]

پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری

پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری

گال : پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،، سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل […]

ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ پر کریک ڈاؤن جاری، سابق ٹی ایم او ممتاز زرداری گرفتار

ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ پر کریک ڈاؤن جاری، سابق ٹی ایم او ممتاز زرداری گرفتار

کراچی : ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حرکت میں آ گئے ہیں۔ حساس اداروں نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے محمد علی شیخ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ محمد علی شیخ سندھ کی […]

ہالی وڈ : تھر ل سے بھرپور فلم دی رنر کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ : تھر ل سے بھرپور فلم دی رنر کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ : آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارنکولس کیج کی تھر ل سے بھرپور پولیٹکل ڈرامہ فلم دی رنر The Runner کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکارآسٹن اسٹارک کی اسس سنسنی خیز فلم میں نکولس کیج مرکزی کردار میں جلوۂ گر ہونگے جس کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ میں کونی نیلسن ، […]

بالی ووڈ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ” کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ Post Views […]

گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے اہل کراچی کے لئے گرین لائن بس منصوبہ پر ہم نے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ کے فور منصوبے کے لئے ڈھائی میں سے دو ارب جاری کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]

تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک انصاف کی نو منتخب قیادت کے حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا

تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک انصاف کی نو منتخب قیادت کے حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک انصاف کی نو منتخب قیادت کے حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاجس میں پاکستان تحریک انصاف یونان کے کارکنون کیساتھ آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کے ذریعے پہلی کابینہ کے انتخاب پر مسرت کا اظہار کیا گیا ہے اور تحریک انصاف یونان کے کارکنوں […]

لندن میں مردوں کے ملبوسات پر مبنی فیشن شو جاری

لندن میں مردوں کے ملبوسات پر مبنی فیشن شو جاری

لندن : لندن میں جاری ہے مردوں کے ملبوسات کا فیشن شو، جہاں نوجوان ماڈلز نے موسم سرما اور گرما کے ملبوسات کی نمائش کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔ کہیں اوور کوٹ تو کہیں جیکٹس سویٹرز بھی اور بنیان بھی ، ہر لباس کی نمائش ہوئی لندن فیشن شو، میل ماڈلز کی کیٹ […]

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ میری پاکستان پیپلز پارٹی کے اوورسیز سیکرٹری جنرل سیکرٹری رائے غلام مجتبیٰ کھرل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا […]

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ہالی وڈ : مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں، جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار ایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی […]

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : سیم مینڈس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں جیمز بانڈ ایک مرتبہ پھر دشمنوں کے تعاقب میں اپنی توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا مشہور اور معروف کردار ایک مرتبہ پھر اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے دکھائی دیں گے جبکہ دیگر فنکاروں میں کرسٹوف والٹز، رالف […]

بالی ووڈ کی فلم برادر کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کی فلم برادر کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم برادر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں اداکار اکشے کمار اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ،ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم برادر کہانی ہے دو بھائیوں کی۔ اور اس رشتے میں موجودان کی نفرت کی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں […]

یونان: تارکین وطن کی شہریت کے قانون میں بنیادی تبدیلیوں پر پارلیمانی جماعتوں میں گرماگرم بحث جاری

یونان: تارکین وطن کی شہریت کے قانون میں بنیادی تبدیلیوں پر پارلیمانی جماعتوں میں گرماگرم بحث جاری

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) یونان میں قانونی حیثت کے تارکین وطن اور انے بچوں کو یونانی شہریت دینے کے قانون کو نئے سرے سے اور بنیادی تبدیلیوں کے بعدگزشتہ روز یونانی پارلیمنٹ کے حوالے کیاگیاتھا جس کوبحث کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کیاگیاجہاں پر اس نئے مسودہ قانون پر گرماگرم بحث جاری ہے بائیں بازو […]

واٹر فار لائف کانفرنس دوشنبے میں جاری، پانی صاف ماحول کیلئے انتہائی اہم ہے، نواز شریف

واٹر فار لائف کانفرنس دوشنبے میں جاری، پانی صاف ماحول کیلئے انتہائی اہم ہے، نواز شریف

دوشنبے : بین الاقوامی کانفرنس واٹر فار لائف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور صاف ماحول کے لیے پانی انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس […]

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت

سکردو : گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان […]

ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک : ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کی ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار جان ایرک ڈوڈل کی اس فلم میں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کیساتھ لیک بیل،اسٹرلنگ جیرنزاور اسپینسر گیرٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ مائیکل لٹوک اور ڈریو […]

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم آنٹ مین کے کلپس جاری کر دیے گئے

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم آنٹ مین کے کلپس جاری کر دیے گئے

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ’آنٹ مین‘ کے کلپس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ہدایت کار پیٹون ریڈ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ہینک پائم نامی ایک نہایت ذہین سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایسا مادہ تیار کرتا ہے جس […]

1 4 5 6 7 8 13