7 مئی جامع مسجد اشاعت تو حید و سنت سرکلر روڈلالہ موسیٰ میں45ویں ماہانہ محفل درس قرآن منعقد ہوگی
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر) جمعیت اشاعت تو حید و سنت پاکستان کے نائب ناظم پروفیسر محمد افضل ضیاء کے مطابق 7 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد اشاعت تو حید و سنت سرکلر روڈلالہ موسیٰ میں45ویں ماہانہ محفل درس قرآن منعقد ہوگی ،صدارت: پروفیسر محمد افضل ضیاء کرینگے، جس میں شیخ […]