counter easy hit

جانوروں

جاپان: چڑیا گھر کے مفرور جانوروں کو پکڑنے کیلئے ہنگامی مشقیں

جاپان: چڑیا گھر کے مفرور جانوروں کو پکڑنے کیلئے ہنگامی مشقیں

ٹوکیو….اگر کوئی جانور چڑیا گھر سے فرار ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے ، ا س مقصد کے لئے جاپان میں ہنگامی مشقوں کا اہتمام کیا گیا ۔ ٹو کیو کے ایک مقامی چڑیا گھر میں انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین کے لئے جانوروں کی فرار کی کوشش ناکام بنانے کے لئے باقاعدہ تربیت کا […]

چین میں جانوروں کو سردی سے بچانے کیلئے اقدامات شروع

چین میں جانوروں کو سردی سے بچانے کیلئے اقدامات شروع

بیجنگ ……چین میں جاری شدید برف باری نے جہاں ایک طرف نظامنِ زندگی بری طرح متاثر کر دیا ہے وہیں انسانوں کیساتھ ساتھ جانور بھی نہایت مشکل سے دوچار ہیں۔ چین کے ایک چڑیاگھر میں موجود جانوروں کی سرد موسم میں حفاظت کیلئے انتظامیہ انتہائی متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ جانوروں کو سردی سے محفوظ […]

جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ حسن میر قادری

جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ حسن میر قادری

پیرس (اے کے راؤ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے مرکز منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ ان کا […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور : دنیا بھر کے جانوروں کی نایاب نسل کو تحفظ فراہم کرنے، انسان اور جانوروں کے درمیان محبت کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے جانوروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں جانوروں کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔ انسان کی انسان سے محبت […]

تو باقی نہیں ہے

تو باقی نہیں ہے

تحریر: ڈاکٹر عارف کسانہ یہ وقت بھی چشم فلک نے دیکھنا تھا کہ شو نزنس سے تعلق رکھنے والی خواتین قربانی کے جانوروں کے ساتھ کیٹ واک کریں گی۔ کہیں قربانی کے جانوروں کا مقابلہ حسن منعقد ہورہا ہے تو کہیں مہنگے جانوروں کی تشہیر سے نمود ونمائش عروج پر ہے۔ کیا قربانی کی یہی […]

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

تحریر : علی عمران شاہین یہ بھارت کی ریاست ناگالینڈ ہے۔ اس ریاست کا دارلحکومت دیماپور شہر ہے۔یہاں 5 مارچ کے روز ریاست بھرسے 10ہزار سے زائد ہندو اچانک جمع ہوئے۔انہوں نے پہلے بنگلہ زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور پھرسب نے اچانک دیماپور کی جیل پر حملہ کر دیا۔ یہ لوگ […]