مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے ،جاویدسدھوال
پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز مودی سرکار کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔حکمران اپنا کاروبار بچانے کیلئے کشمیر کو پس پشت ڈال رہے ہیں۔کشمیر میں ہر روز بیگناہ کشمیریوں کے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جاویدسدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]