counter easy hit

جاوید سدھوال

حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کرینگے :جاوید سدھوال

حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کرینگے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن میں ڈوبے ہوئے حکمران کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی آواز بلند نہیں کرسکتے پانامہ لیکس پرمنہ چھپانے والے حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کریں۔ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں […]

مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے :جاوید سدھوال

مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کا قتل عام مسلم ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کشمیر فلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کا […]

عبد الستار ایدھی کی شخصیت ہمارے لئے باعث فخرہے :جاوید سدھوال

عبد الستار ایدھی کی شخصیت ہمارے لئے باعث فخرہے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبد الستار ایدھی کی شخصیت ہمارے لئے فخر کا باعث ہے، ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لڑائی جھگڑے ،سیاست اور مذہبی فرقہ پر ستی سے پاک وہ اپنے کام میں مگن رہے اور سادگی […]

عبدالستار ایدھی کا نام صدیوں زندہ رہیگا:جاوید سدھوال

عبدالستار ایدھی کا نام صدیوں زندہ رہیگا:جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی نے دکھی انسانوں کے لئے جو کچھ کیا وہ کسی حکومت کے لئے کرنا بھی ممکن نہیں انہوں نے انسانیت کی خدمت کی تاریخ رقم کی ، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ،پوری دنیا میں پاکستان کی شناخت کر انے والے عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد اْن کے خلا […]

2018ء تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان مذاق ہے ، جاوید سدھوال

2018ء تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان مذاق ہے ، جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)لوڈشیڈنگ ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، حکومت کی طرف سے 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا اعلان مذاق سے کم نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہارجاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت تین سال گزرنے کے […]

امجد صابری کا قتل حکومت کیلئے چیلنج ہے، جاوید سدھوال

امجد صابری کا قتل حکومت کیلئے چیلنج ہے، جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)معروف قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نا معلوم ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا […]

قوم کو منصوبے نہیں روٹی چاہیے :جاوید سدھوال

قوم کو منصوبے نہیں روٹی چاہیے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران کہتے ہیں دالیں مہنگی ہیں تو مرغی کھائیں،جب کسی حکومت کے چل چلاؤ کا وقت آتا ہے تو اسی طرح غریب کیساتھ مذاق کیا جاتا ہے ، ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں موجودہ حکمرانوں نے […]

حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے :جاوید سدھوال

حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے ، پاناما لیکس میں ملوث حکمرانوں نے ملک کو بدنام اور عام آدمی کو غربت، مہنگائی ، بے روزگاری اور ناانصافی کے تحفے دئیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]