counter easy hit

جد گوندل

بجٹ عوام کو مزید بیوقوف بنانیکی کوشش ہے،ساجد گوندل

بجٹ عوام کو مزید بیوقوف بنانیکی کوشش ہے،ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)وفاقی بجٹ کے بعد صوبائی بجٹ کو بھی عوام دشمن قرار دیکر اسے بھی مسترد کر دیا ہے ،ان خیالات کا اظہار ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ عوام کو مزید بیوقوف بنانے کی کوشش […]