counter easy hit

جراسک ورلڈ

یونیورسل پکچرز جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا

یونیورسل پکچرز جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا

لاس اینجلس : فلم اسٹوڈیو یونیورسل پکچرز نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اوراسے جون 2018 میں ریلیز کیا جائے گا۔ جراسک ورلڈ خود بھی سٹیون اسپیل برگ کی فلم جراسک پارک کا سیکوئل ہے۔جو ہالی وڈ کی تاریخ […]

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا لگاتار چوتھے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا لگاتار چوتھے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ

ہالی وڈ : تین ہفتوں سے باکس آفس پر قبضہ جمائے ڈائناسورز اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ہے، فلم نے رواں ہفتے مزید 3 کروڑ، 9 لاکھ ڈالر بٹورے اور بدستور پہلے نمبر […]

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک : دیوقامت ڈائناسارز پر مبنی فلم جراسک ورلڈ کا باکس آفس پر تاحال راج برقرار ہے۔ فلم 12 جون کو ریلیز کی گئی اور اب چوتھے ہفتے میں 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ فلم 55 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے امریکی تاریخ کی […]

فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک : سائنس فکشن فلموں کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا اس بار فلم جراسک ورلڈ نے تیز ترین 50 کروڑ ڈالر کمانے والی پہلی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فلم جراسک ورلڈ نے صرف تین ہفتوں میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ دوسرے نمبر پرفلم ’’ان سائیڈ آؤٹ‘‘ […]

جراسک ورلڈ نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا

جراسک ورلڈ نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا

نیویارک : دیوہیکل ڈائناسارز امریکی باکس آفس پر چھا گئے، ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم “جراسک ورلڈ” نے دوسرے ہفتے دس کروڑ بیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ جراسک ورلڈ کے ڈائنا سارز نے پوری دنیا کے سینما گھروں میں دھاک بٹھا دی۔ دو ہفتوں میں دنیا بھر میں ایک ارب ڈالر بٹور […]

جراسک ورلڈ نے ریلیز کے تین دن میں 20 کروڑ ڈالرز کما کر ریکارڈ قائم کر دیا

جراسک ورلڈ نے ریلیز کے تین دن میں 20 کروڑ ڈالرز کما کر ریکارڈ قائم کر دیا

نیویارک : ایکشن ایڈونچر فلم “جراسک ورلڈ ” کا جادو شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ فلم نے 20 کروڑ ڈالر سے زائد کما کر باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کولن ٹریوورو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں امریکا بھر […]

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سٹیون سپیلبرگ کی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 107