counter easy hit

جرمانہ

میں ٹیچر بننا چاہتا تھا

میں ٹیچر بننا چاہتا تھا

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ گرمیوں کے موسم کی بات ہے جب یہ نوجوان ریڈیو سٹیشن پر پروگرام کر کے واپس آ رہا تھا سڑکوں پر خال خال لوگ نظر آرہے تھے گاڑی کی سپیڈ اچانک معمول سے کچھ بڑھ گئی گاڑی کے ٹائرایک شارٹ کٹ لگا کر دوسری سڑک پر پہنچ گئے۔ ابھی نوجوان […]

گدھا تو گدھا ہوتا ہے

گدھا تو گدھا ہوتا ہے

تحریر: ممتاز امیر انجھا ٭ مردہ گوشت بیچنے پر 8 سال قید 5 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ خبر اس کا مطلب ہے زندہ اور تازہ گوشت کرنے والوں کو 10 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا۔گدھا کھلانے والے قصاب تو اب دہائیاں دیں گے۔ وہ تو اس بات کا اصرار کریں گے کہ اس بے […]

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد : عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے قائم لیگل ریفارمزکمیٹی نےدیوانی مقدمات زیادہ سے زیادہ ایک سال اور فوجداری مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹانے کی سفارش کی ہے۔ لیگل ریفارمز کمیٹی کے سربراہ چوہدری اشرف گجر، ارکان اورکمیٹی کے کوآرڈینیٹر اسپیشل سیکریٹری وزارت قانون جسٹس(ر) محمد رضا خان نے […]

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے اور مسافروں کو ذلیل خوار کرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا ۔پی آئی اے نے جرمانہ ادا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق فرانس نے پی آئی اے کو فرانس سے اسلام آباد مقررہ وقت کے دوران […]

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

ڈھاکہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سکور بناتے ہوئے بنگلہ دیشی بائولر کو دھکا دیا تھا۔ میچ ریفری نے واقعے کی ویڈیو دیکھ کر دھونی کو قصور […]

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو : کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی میونسپل کمیٹی ‘کایع دے تینیس ‘ کے میئر مارک ویرداگیر کو سپینش پرچم، بلدیہ کے دفتر کے باہر لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر پر عدالت نے 1500 یورو جرمانہ کیا ہے۔ بارسلونا کی عدالت نے جون 2014 میں میئر کو بلدیہ کی عمارت پر سپینش قومی پرچم […]

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]

ایم کیوایم کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب داخل نہ کرانے پر عمران خان کو جرمانہ

ایم کیوایم کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب داخل نہ کرانے پر عمران خان کو جرمانہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس شفیع صدیقی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے تحریک انصاف کے […]