counter easy hit

جشن

دوسری سالانہ اعظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ

دوسری سالانہ اعظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)موضع چوہدو جامع مسجد غوثیہ میں دوسری سالانہ اعظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ بسلسلہ تحفظ ناموس رسالت کی محفل برائے ایصال ثواب والدینغلام سرور،محمد عمر فاروق،محمد صدیق، محمد رفیق ، محمد شبیر، مفتی علامہ شفیق احمد مجددی اور امت مسلمہ کے لیے سجائی گی محفل میلاد کا با قاعدہ آغا خافظ […]

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

تحریر : اختر سردار چودھری نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر جانب جشن کا سماں ہے ۔ہر سال اس دن کو منایا جاتا ہے ،نئے انداز سے ،پہلے سے بڑھ کر ،بے جا اسراف سے ایک دوسرے سے بڑھ کر رنگ و نور کی جو محفلیں سجائی جاتی ہیں ۔ہمارے ہاں خوشی کا […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

یہ میرا چمن ہے میرا چمن، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں سر شارِ نگاہِ نرگس ہوں پا بستئہ گیسوئے سنبل ہوں قطر (محمد طاہر جمیل) قطر میں تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی دوحہ قطرنے اپنے بانی سر سید احمد خان کی ١٩٨ ویں سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال […]

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

لاہور : سندھ اور پنجاب میں رزلٹ آتے گئے اور جیتنے والوں کو خوشی سے نہال کرتے گئے۔ پنجاب میں جشن اور ریلیوں پر پابندی کے باوجود کارکن باز نہیں آئے۔ گوجرانوالہ میں زبردست آتش بازی کی گئی اور آسمان رشنیوں میں نہا گیا۔ ڈھول بھی بجے اور بھنگڑے بھی جم کر ڈالے گئے۔ خانیوال […]

کپتان کی وکٹ اُڑ گئی، نون لیگ کی ہیٹ ٹرک، این اے 122 میں ایاز صادق کی فتح، کارکنوں کا جشن

کپتان کی وکٹ اُڑ گئی، نون لیگ کی ہیٹ ٹرک، این اے 122 میں ایاز صادق کی فتح، کارکنوں کا جشن

لاہور : حلقہ این اے 122 کا معرکہ مسلم لیگ (ن) نے ایک مرتبہ پھر جیت لیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے 75 ہزار 410 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے 72 ہزار 43 ووٹ حاصل کئے۔ سردار ایاز صادق نے صرف 3 ہزار 368 ووٹوں […]

انڈیا اور پاکستان کی جشن یومِ آزادی کے حوالے سے محفلِ اردو یادگار مشاعرہ

انڈیا اور پاکستان کی جشن یومِ آزادی کے حوالے سے محفلِ اردو یادگار مشاعرہ

دبئی (حسیب اعجاز عاشر سے ) منتخب الفاظ اور مخصوص انداز میں اپنے احساسات، مشاہدات، خیالات اور جذبات کی حقیقی منظر کشی ہی شاعری ہے ۔شاعری نہ ذات دیکھتی ہے نہ قوم اور نہ ہی سرحدوں کی خاردار تاریں،گھر کرنے کو محبت کرنے والے دل ڈھونڈ ہی لیتی ہے اسی لئے ہمیشہ سے ہی شاعری […]

مالشیے

مالشیے

تحریر: روہیل اکبر گذشتہ روز جب صدیق بلوچ کے خلاف ٹربیونل کا فیصلہ آیا تو تحریک انصاف کے قائدین نے کپتان کی ہٹرک مکمل ہونے پر خوب جشن منایا کچھ نے سڑکوں پر اور کچھ نے اپنے اپنے مخصوص ٹھکانوں پر اپنے مخصوص انداز میں جی بھر کر نہیں بلکہ ڈوب کر جشن منایا پاکستان […]

ناکامیاں زیادہ سکھاتی اور میں ان کا جشن مناتا ہوں، انوپم کھیر

ناکامیاں زیادہ سکھاتی اور میں ان کا جشن مناتا ہوں، انوپم کھیر

ممبئی : بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں اس لیے میں اپنی ناکامیوں کا زیادہ جشن مناتا ہوں۔ انوپم کھیر کا کہناتھا کہ کامیابی صرف ایک فرد کی ہوتی ہے جب کہ ناکامی کئی افراد پر اثرانداز ہوتی ہے اور ناکامی کے صورت میں انسان میں […]

کپتان کا کھلاڑی کلین بولڈ، منڈی بہاءالدین میں نواز لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن

کپتان کا کھلاڑی کلین بولڈ، منڈی بہاءالدین میں نواز لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن

منڈی بہاءالدین : منڈی بہاء الدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز احمد تارڑ نے میدان مار لیا ہے۔ ممتاز احمد تارڑ 77 ہزار 884 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ طارق تارڑ 40 ہزار 570 ووٹ لے کر دوسرے […]

خیبرپختونخوا الیکشن، فتح کا جشن منانے والوں پر فائرنگ، 12 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا الیکشن، فتح کا جشن منانے والوں پر فائرنگ، 12 افراد جاں بحق

پشاور : دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]

سعودی عرب کی مرکزی باڈی میں دو جیالوں کو ترقیاب کر دیا گیا جیالوں کا جشن مٹھائی تقسیم

سعودی عرب کی مرکزی باڈی میں دو جیالوں کو ترقیاب کر دیا گیا جیالوں کا جشن مٹھائی تقسیم

جدہ (وید فاروقی) پی، وائی، او، سعودی عرب کے مرکزی چیئرمین سردار نوید قمر نے پاکستان کی اعلی قیادت اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداران سے طویل مشاورت کے بعد محمّد عمران علی صدیقی کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور محمّد سرفراز اعوان کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ پی، وائی، او، […]

کراچی : کنور نوید جمیل کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جشن

کراچی : کنور نوید جمیل کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جشن

کراچی (جیوڈیسک) کنور نوید جمیل کی برتری واضح ہوتے ہی ایم کیو ایم کے کارکن جشن منانے نکل پڑے۔ جناح گراؤنڈ میں خصوصی میوزیکل پروگرام کے دوران منچلوں کے رقص نے سماں باندھ دیا۔ جیسے جیسے نتائج موصول ہوتے رہے ، ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جوش و خروش بھی بڑھتا رہا۔ کنور نوید […]

الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع پر نائن زیرو پر جشن کا سماں

الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع پر نائن زیرو پر جشن کا سماں

کراچی (جیوڈیسک) لندن میں الطاف کی ضمانت میں توسیع کا اعلان ہوتے ہی، کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر جشن منایا گیا۔ کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر، خوشی میں نعرے لگائے گئے اور ایک دوسرے کو مٹھائی بھی کھلائی- متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی لندن میں […]

جشن عید میلاد النبی

جشن عید میلاد النبی

تحریر : روحی بانو نگاہ و عشق مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقاں وہی یاسین وہی طہ پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام ایک عظیم الاشان * جشن عید میلادالنبی * ذائقہ ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو […]

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (یس ڈیسک) عید میلاد النبیﷺ ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ صبح بہاراں کا آغازمساجد میں قرآن خوانی، اجتماعی دعاؤں اور درود وسلام سے ہوا اورعلمائے کرام محافل نے خطاب کیا جب کہ پاک فوج […]

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : میاں محمد علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]