counter easy hit

جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے

جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے,چوہدری عرفان احمدصفی

جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے,چوہدری عرفان احمدصفی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور معاشرہ میں پھیلی ہوئی ناانصافیوں کو جمہوری طریقے سے حل کرناچاہتی ہے ،جماعت اسلامی نے معاشرہ کو ایک بہترین ٹیم،باکرداراورحوصلہ مندافراداور منظم پلیٹ فارم مہیاکیاہے،تاکہ کرپٹ عناصرسے چھان چھڑاکر اسلامی پاکستان کی تعمیراور خوشحال پاکستان کی تکمیل کی جاسکے،ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی ضلع گجرات کے […]