counter easy hit

جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ

کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ

کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ

کرپشن جیسے ناسور نے ہمارے معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے ہمارا کوئی ادارہ ایسا نہیں رہا جو کرپشن کی لعنت سے پاک ہو۔ ایسے حالات میں باضمیر ،محب وطن سیاسی قوتوں کو ایک نہ ایک دن اپنے اپنے حصے کا کام کرنا ہی پڑے گا۔ سو کرپشن کے خلاف جماعت […]