جنوبی کوریا: کمپنی کے ملازمین اپنے ہی جنازوں میں شریک
زندگی انمول نعمت ہے لیکن کچھ لوگ اس حقیقت سے آگاہ نہیں ایسے افراد کو زندگی کی اہمیت سمجھانے کیلئے سیئول میں فرضی جنازوں کا ڈرامہ رچایا گیا۔ کمپنی کے ملازمین اپنے ہی جنازوں میں شریک ہوئے تو ہر کسی کو اپنی موت یاد آ گئی۔ سیئول: (یس اُردو نیوز) جنوبی کوریا میں خودکشی کا […]