پنجاب بھر کے اسکول آج سے 31جنوری تک بند رہیں گے
لاہور ……پنجاب حکومت نے شدید سردی کے پیش نظر صوبے بھر کے اسکولوں کو آج سے 31جنوری بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان صوبے بھر میں سردی کی شدید لہر کے باعث کیا گیا ہے ،جس کی وجہ سے طلبا و طالبات کو مشکلات […]