ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ کنزالعلماء ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے،تحریک صراط مستقیم لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹردلاورحسین جلالی نے بتایاکہ سبراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی 6جنوری بروزبدھ کو کھاریاں آئیں گے جہاں وہ عظیم الشان محفل میلادسے خطاب کریں گے،تحریک صراط مستقیم پاکستان […]