پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دیں :شہباز شریف
دہشتگرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں ، سانحہ چارسدہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے :چینی وفد سے ملاقات میں گفتگو لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ، کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ […]