پرچی جواء مافیا کے سامنے انتظامیہ گھنٹے ٹیک گئی
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پرچی جواء مافیا کے سامنے انتظامیہ گھنٹے ٹیک گئی ۔ غریب لوگوں جمع پونجی راتوں رات امیر بننے کے چکر میں لٹانے لگے تفصیلات سروے اور ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ کے مختلف علاقوں میں پرچی جواء کا دھندہ اپنے عروج پر ہے اور انتظامیہ پولیس پر اسرار خامو شی طاری […]