counter easy hit

جواب

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا […]

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز […]

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (یس ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب […]

ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دونگا، عمران خان

ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دونگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دوں گا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ الطاف حسین کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ الطاف حسین دہشت گرد اور بزدل […]

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نذیر احمد نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت پر 20ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے وکالت […]

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں سے 12 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی […]

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

لاہور (یس ڈیسک) شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر […]

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد ہو گئے ہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا جس کا مقصد تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔ وزیراطلاعات پرویز رشید اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ […]

پشاور میں اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پرویز رشید

پشاور میں اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید کہتے ہیں کہ پشاور کے اسکول پر حملہ پاکستان کے بچوں پر حملہ ہے جس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کسی ایک واقعے سے جوڑنا یا کسی خاص خطے سے منسلک کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ دہشتگردوں کے […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

تحریر : رانا بابر یہ جو سوشل میڈیا پر اس وقت اسلام مخالف نظریات کو فروغ دے رہے تھے، اور شعائر اسلام اور مذہبی مقدم اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کر رہے تھے، تو اس وقت وطنِ پاک میں اسلام کے بیٹے انکے سامنے دیوار بن کر دین کے دفاع میں لگے ہوئے […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ 18 اگست کو ملک بند کریں گے جس کے لیے عوام تیار ہو جائیں جب کہ حکمران سن لیں اب ہم 14 اگست والی جماعت نہیں ہے اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے ہی آئے گا اور نقصان […]

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں غداری کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کیلئےدائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اور ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور […]