counter easy hit

جوڈیشل کمشن

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2013ء میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی تھی۔ دیر میں انتخابات کے دوران 90 ہزار جعلی ووٹ پکڑے گئے تھے۔ اس حوالے سے مقدمہ بھی درج ہے۔ الیکشن کمشن کو بھی آگاہ کیا تھا […]

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات […]

جوڈیشل کمشن معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: اسحاق ڈار

جوڈیشل کمشن معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے جاری بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین کو غلط بریفنگ دی گئی یا انھیں غلط فہمی ہوئی ہے۔ عمران خان سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں۔ 20 مارچ کو جو طے […]

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمشن کے قیام سے متعلق بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا […]

فائرنگ سے کارکن کی ہلاکت، ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمشن کا مطالبہ

فائرنگ سے کارکن کی ہلاکت، ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمشن کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ ساری صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ جو کچھ بھی ہوا، ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نائن زیرو کے اطراف […]

اس کی کیا گارنٹی ہے عمران خان جوڈیشل کمشن کا فیصلہ مان لینگے: پرویز رشید

اس کی کیا گارنٹی ہے عمران خان جوڈیشل کمشن کا فیصلہ مان لینگے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران خان مسلسل بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ جب عمران خان مطالبہ کر رہے تھے اس وقت 4 حلقے کھل چکے تھے۔ عمران خان صاحب کو بتایا گیا […]

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنانے […]

الیکشن ٹھیک ہوئے یا نہیں، جوڈیشل کمشن کو فیصلہ کرنے دیں: عمران خان

الیکشن ٹھیک ہوئے یا نہیں، جوڈیشل کمشن کو فیصلہ کرنے دیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میری وزیراعظم نواز شریف نے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، پاکستان کے مستقبل کا سوال ہے۔ دہشتگردی کیخلاف حکومت کو مکمل سپورٹ دی۔ قوم اکھٹی ہے حکومت کو اسے تقسیم […]

بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنا تو حکومت کا چلنا مشکل کر دیں گے: عمران خان

بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنا تو حکومت کا چلنا مشکل کر دیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہنا تھا کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بااختیار جوڈیشل کمشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ ہمیں حکومت کی مرضی کا جوڈیشل کمشن قبول نہیں ہے۔ اگر حکومت نے بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنایا تو سڑکوں پر نکلیں گے اور […]