وہی اترے اکھاڑے میں جو تگڑے بیلوں کو قابو کر سکے
مڈغاسکر ……مڈغاسکرمیں پھرتیلے اور تندرست بیلوں کی لڑائی کے روایتی میلے کا آغاز ہو گیا۔ مڈاغاسکر میں پھرتیلے اور تندرست وتوانا بیلوں کے درمیا ن لڑائی کیلئے اکھاڑا سجایا گیا۔ بیلوں کے سینگوں کو تیز دھار آلے سے تراش کر مزید نوکیلا بنایا گیا۔اڑیل بیلوں کو قابو کرنے کیلئے بہادر افراد ہی میدان میں اترے،اور […]