جگر کی پیوندکاری اگلے ماہ سے ایس آئی یو ٹی میں شروع ہوگی
کراچی……..وزیر صحت سندھ جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ کراچی میں بچوں میں جگر کی پیوندکاری اگلے ماہ جنوری سے ایس آئی یو ٹی میں شروع ہو جائے گی جس کے لیے حکومت سندھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی […]