counter easy hit

جھلسنے والی خاتون کا معمہ حل، پڑوسی نے قتل کیا

لاہور: پراسرار طور پر جھلسنے والی خاتون کا معمہ حل، پڑوسی نے قتل کیا

لاہور: پراسرار طور پر جھلسنے والی خاتون کا معمہ حل، پڑوسی نے قتل کیا

لاہور کے علاقہ لیاقت آباد میں پراسرار طور پر جھلسنے والی خاتون کے کیس کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتولہ کو محلے دار نے گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد آگ لگائی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ندیم کو مقتولہ کے موبائل ریکارڈ کی […]