سیاسی دکان چمکانے کے لیے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں,ذکا محی الدین ڈار
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سیاسی دکان چمکانے کے لیے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں وارڈ کے دوستوں اور بزرگوں نے ووٹ کی طاقت سے منتخب کیاقائد میاں برادران کے ویثرن کے مطابق عوام کا خادم ہوں ناصرف وارڈ بلکہ سرائے عالمگیر کی ترقی میرا مشن ہے خیالات کا اظہار منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈارنے […]